معلومات کی جنگ میں یوکرین اب بھی روس سے آگے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روس کے حملے کے بعد شروعاتی دنوں میں ماسکو کے ساتھ ‘معلومات کی جنگ‘ میں سوشل میڈیا پر غلبہ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور کیف اب تک جیتتا دکھائی دے رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق یہاں تک مزید پڑھیں

تمام فیصلوں کا اختیار جہانگیر ترین کو دیا ہے، مائنس بزدار پر حکومت سے بات آگے بڑھے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے اعلان کیا ہے کہ مائنس بزدار (وزیر اعلیٰ پنجاب) پر حکومت سے بات آگے بڑھے گی۔ لاہور میں ترین گروپ کا ہنگامی اجلاس رکن عون چوہدری کی رہائشگاہ پر ہوا جس میں جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، اجلاس میں سیاسی مزید پڑھیں

علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پنجاب کی کارکردگی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی آخری واردات ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہوگی، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی آخری واردات ہوگی اور ہم ان کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

خواتین کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کیلئے صنفی پالیسی فریم ورک متعارف

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قومی صنفی پالیسی کے فریم ورک کا اجرا کردیا جس کا مقصد پیشہ ورانہ دائرے میں خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے متعین مقاصد کے ساتھ ایک منظم طریقہ کار فراہم مزید پڑھیں