راولپنڈی: بلوچستان کے شہر تربت میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے گور چوپ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس سب سے زیادہ عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن گیا
یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ڈیٹا بیس جمع کرنے والی castellum.ai کے مطابق، یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا مزید پڑھیں
شام میں PKK/YPG کے 12 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے
شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، PKK/YPG کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” ہمارے کمانڈوز نے حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو پشیمان کر دیا ہے۔ کمانڈوز کی کامیاب مداخلت کے نتیجے میں فرات ڈھال مزید پڑھیں
زیلنسکی اور پوتن براہ راست بات کریں، کولیبا
یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہےکہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن روس یوکرین جنگ پر براہ راست بات کریں۔ کولیبا نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ "ہم طویل عرصے سے یوکرین اور ولادیمیر پوتن کے درمیان براہ راست مزید پڑھیں
یوکرین کے لیے 489ملین ڈالرز کا امدادی پیکیج منظور کر لیا گیا
روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے لیے عالمی بینک نے 489 ملین ڈالرز کا امدادی پیکیج منظور کر لیا ہے۔ خبرکے مطابق، یوکرین کے لیے امدادی پیکیج عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یوکرین پیکیج میں 350 ملین ڈالرز کا ضمنی قرض مزید پڑھیں
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے معاملے میں طالبان سے تعاون کو جاری رکھے گا
اقوام متحدہ کی اعلی کمشنر برائے انسانی حقوق مشل باخلٹ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے ملکی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لینے والے طالبان کے ساتھ کام کرنے کے عمل کو جاری رکھا جائیگا۔ اعلی کمشنر مشل باخلٹ نے اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کی 49 ویں مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملے، 26 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبے تارابہ میں مسلح حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامعلوم افراد نے تارابہ کے علاقوں ٹور۔ڈامیسا اور ڈونگا میں حملے کئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملے میں 26 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق حملہ، علاقے میں مزید پڑھیں
روسی تیل یا گیس پر پابندی لگی تو نتائج سنگین ہونگے: الیگزینڈر نوواک
روس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل اور گیس پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ الیگزینڈر نوواک نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ روسی تیل یا گیس پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج مزید پڑھیں
8 مارچ عالمی یوم نسواں کے موقع پر ترک اسپیکر اسمبلی اور نائب صدر کے پیغامات
ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شن توپ کاکہنا ہے کہ ’’کسی طاقتور معاشرے کی بنیاد طاقتور خواتین کا مرہون ِ منت ہوتی ہے۔ بہادر اور مستقبل کی جانب پر اعتماد طریقے سے دیکھنے والی اور زندگی کے ہر شعبے میں مضبوط وجود کا مظاہرہ کرنے والی خواتین ، قوم کی حیثیت سے ہمارے مزید پڑھیں
امریکی اور یوکیرینی وزرا خارجہ کی اہم بات چیت
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے یوکرین کے شہروں پر روس کے حملوں اور شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی مذمت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اعلان کیا کہ بلنکن اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ پرائس نے بتایا کہ دونوں وزراء نے مزید پڑھیں