پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی اپنے بجٹ سے دے رہے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب روپے کی سبسڈی اپنے بجٹ سے دے رہے ہیں جس پر آئی ایم ایف کو تحفظات نہیں ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈالر 178.61 روپے کی تاریخی سطح تک پہنچ گیا

اجناس اور بالخصوص تیل کی بلند قیمتوں کی وجہ سے درآمد کنندگان کی جانب سے بڑھتی طلب کی موجودگی میں انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے آفیشل ریٹس کے مطابق پیر کو ڈالر 178.13 روپے پر بند ہونے مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا خواتین صارفین کی تعداد صرف 22 فیصد ہے، سروے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ دیہی و شہری علاقوں میں رہائش پذیر خواتین مردوں کے مقابلے میں اسکائپ پر 5 فیصد زائد وائس یا ویڈیو کالز کرتی ہیں۔ اپنی سالانہ رپورٹ میں پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ شرح خواندگی کم ہونے کے سبب خواتین دیگر کے مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعظم عمران خان کوعہدے سےہٹانےکےلیےقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت 86 اراکین کے دستخط ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اسٹاف نے وصول کی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں