پاکستانی سیاست میں ایک زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے اور حزبِ اختلاف نے اب وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا اظہار ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں اتنے ووٹ جمع کرلیے ہیں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاوروف کیساتھ 10مارچ کومذاکرات وزیرخارجہ چاوش اولو کی کوششوں کا نتیجہ ہے: یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ 10 مارچ کو ہونے والی ملاقات بنیادی طور پر ترک وزیر خارجہ میولوت چاووش اولو کی بدولت ہی منعقد ہو رہی ہے۔ یوکرین کی خبر رساں ایجنسی یونین کی خبر کے مطابق وزیر کولیبا نے ٹیلی ویژن پر مزید پڑھیں
ترکی:ضلع حقاری میں ایرن سرمائی 30 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع حقاری میں ایرین سرمائی -30 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں 571 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن کا مقصد دہشتگرد تنظیم پی کے کے اور اس کے شر پسندوں کا ملک اور علاقے سے خاتمہ کرنا ہے۔ اس آپریشن میں حقاری ضلعی جینڈرمیری کے 571 مزید پڑھیں
روس اور بیلا روس پر یورپی یونین کی نئی پابندیوں کا اعلان
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کی وجہ سے روس کے سمندری شعبے، کچھ حکام اولی گارچس، اور سوفٹ سے بیلاروسی بینکوں پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے موجودہ صدر فرانس کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس اور بیلاروس کے مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول28
ترک ناشتہ صرف کھانا نہیں ہے، یہ ایک تجربہ ہے۔ ترکی کا ناشتہ، جو سماجی، مشترکہ اور مزیدار ہونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، بہت سی چھوٹی پلیٹوں پر مشتمل ہے، میٹھی اور نمکین دونوں، روٹی اور نہ ختم ہونے والی چائے کے ساتھ۔ ترکی کے ناشتے میں عام طور پر ٹماٹر کے ساتھ مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کایوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف کے درمیان فون کال میں روس کی طرف سے عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد یوکرین میں استحکام اور انسانی امداد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آقار نے اپنے مزید پڑھیں
علیم خان کے پاس 40 اراکین ہونے کا دعویٰ غلط، اطلاع حکومتی حلقوں کو بھی ہو چکی
سینئر صحافی توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ علیم خان کے پاس 40 اراکین ہونے کا دعویٰ غلط ہے، ان کے پاس صرف 3 ممبران موجود ہے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس اور کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ اطلاع حکومتی حلقوں کو بھی ہو چکی ہے۔ توصیف احمد کا کہنا تھا کہ علیم مزید پڑھیں
پاکستان کے سیاحتی مقامات قومی ورثہ ہیں جو عدم توجہی کے باعث معدوم ہو رہے ہیں: احسان علی ظفر
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس: صدر پوتن نے بعض مصنوعات کی برآمد و درآمد ممنوع کر دی
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ملک سے بعض مصنوعات کی برآمدات و درآمدات ممنوع قرار دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ "روسی صنعت کے بلا تعطل دوام کے لئے” صدر پوتن کا منظور کردہ حکم نامہ آئینی معلوماتی سسٹم سے شائع کر دیا گیا ہے۔ بعض مصنوعات اور خام مادوں کی تجارت کو ممنوع قرار دینے مزید پڑھیں
جاپان نے امدادی سامان یوکرین روانہ کر دیا
جاپان نے، بشمول بُلٹ پروف جیکٹوں اور ہیلمٹوں کے، دفاعی و امدادی سامان یوکرین روانہ کر دیا ہے۔ امدادی سامان جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز SDF کے کارگو طیارے KC-767 کے ذریعے بھیجا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق امدادی سامان سے لدا طیارہ کل جاپان کے صوبہ آئچی کی ‘کوماکی ائیر بیس’ سے یوکرین کے سرحدی ہمسایہ ملک پولینڈ مزید پڑھیں