صدر مملکت کی پی ٹی وی حملہ کیس میں استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کے کیس میں صدر پاکستان عارف علوی کی آئینی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے استغاثہ کے دلائل سنے جس میں تسلیم کیا گیا تھا کہ ان کے خلاف مقدمہ سیاسی محرک تھا۔ انسدادِ دہشت گردی کے جج محمد مزید پڑھیں

فائرفوکس کے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ اور پرائیویسی فیچرز پیش

اگر آپ موزیلا فائر فوکس ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں اور اسے کچھ عرصے سے اپ ڈیٹ نہیں کیا، تو اب ایسا لازمی کرلیں۔ درحقیقت موزیلا نے خود صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ فائر فوکس براؤزر کے نئے ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اس نئے ورژن میں موبائل براؤزر کے لیے نئے پرائیویسی مزید پڑھیں

ایپل نے 2022 کیلئے سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا

ایپل نے 2022 کے لیے اپنا سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا ہے جو فیچرز کے لحاظ سے اتنا بہترین ہے کہ لوگوں کو ایک ہزار ڈالرز والے فون کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ آئی فون ایس ای کا تھرڈ جنریشن ماڈل اس کمپنی کا سستا ترین 5 جی فون بھی ہے جو کمپنی مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں میں کورونا کیسز دریافت کرلیے

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں بشمول پالتو جانور، مویشی اور جنگلی حیات میں کورونا وائرس کے کیسز کو دریافت کیا ہے۔ محققین نے بتایا کہ زیادہ تر کیسز میں انسان جانوروں میں کورونا وائرس کو منتقل کرتے ہیں مگر بیشتر جانور اسے واپس انسانوں میں منتقل نہیں کرتے۔ مگر انہوں نے خدشات کا اظہار مزید پڑھیں