شمالی شام : ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملےکی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز کی کاروائی میں یہ دہشتگرد  گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ  ترک فوج دہشتگردوں کی تخریب کاریوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے گی ۔

روس کے اب تک 335ٹینک اور 49 طیارے تباہ کیے ہیں: یوکرین

روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے 146 جنگی ہیلی کاپٹرگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ یوکرینی فوج کے 953 ٹینک اور 2800 فوجی تنصیبات تباہ کردی  ہیں جب کہ 146 جنگی ہیلی کاپٹر بھی مار گرائے ہیں۔ روسی وزارت دفاع  کا کہنا ہےکہ یوکرین کے 90 فیصد میزائل تباہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا: میراپی آتش فشاں میں دھماکے

انڈونیشیا کے میراپی آتش فشاں میں دھماکوں کی وجہ سے علاقے سے 253 افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ گنجان آباد جزیرے جاوا میں واقع میراپی آتش فشاں میں کل رات ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے جوار کی آبادی راکھ سے ڈھک گئی۔ حکام کے مطابق آتش فشاں نے کم از مزید پڑھیں

چین: ہم، امریکہ کے سرحد پار حاکمانہ اختیار استعمال کرنے کے خلاف ہیں

چین نے کہا ہے کہ پابندیاں مسائل کے حل کا بنیادی اور موئثر راستہ نہیں ہیں۔ چین نے، روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی صورت میں چین کے خلاف جوابی اقدامات کی، امریکی وارننگ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کاو لیجیان نے کل جاری کردہ بیان میں وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "ترکی اسرائیل تعلقات میں ایک تاریخی موقع” صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی صدرآئزک  ہرزوگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ  "یہ ملاقات دو طرفہ تعلقات کے لیے ایک اہم موڑ ہے۔ یہ توانائی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے انتخابات،صدر یئول کو جاپانی وامریکی رہنماوں کی مبارک باد

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیڈا نے جنوبی کوریائی سیاستدان یون سوک یئول کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر محتاط انداز میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاپان کے ماہرین و حکومتی اہلکاروں کی طرف سے توقع کی جا رہی ہے کہ قدامت پسند یون کی حکومت ہمسایہ ممالک کے مزید پڑھیں

انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے لاورف اور کوبیلا انطالیہ پہنچ گئے

ترکی کی ثالثی   میں  آج انطالیہ میں منعقد ہونے والے  سہہ فریقی  اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے  یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  انطالیہ پہنچ گئے ہیں۔ کولیبا اور یوکرائنی وفد کو لے کر نجی طیارہ کل انطالیہ ہوائی اڈے پر اترا۔ وفد سیرک ضلع کے بیلک ٹورازم سینٹر میں واقع 5 اسٹار ہوٹل مزید پڑھیں

روس: اب کے بعد ہم یورپی کونسل میں شامل نہیں ہوں گے

روس نے کہا ہے کہ اب کے بعد ہم یورپی کونسل میں شامل نہیں ہوں گے۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اور نیٹو ممالک روس کے ساتھ مخاصمانہ سلوک کر رہے ہیں اور یورپی کونسل کی لکیر اور یورپ میں مشترکہ انسانی حقوق کے حلقہ اختیار کی خلاف ورزیاں جاری مزید پڑھیں

ترین گروپ نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

کراچی میں ڈیرہ جمانے کے بعد وزیر اعظم آج لاہور جائیں گے، جہاں عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے۔ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ترین گروپ شرکت نہیں کرے گا۔ ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی اجلاس مزید پڑھیں