جوہری معاہدے میں امریکی عجلت پسندی مفاہمت کے حق میں نہیں:ایران

ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے کو جلدی میں طے کرنے کی کوشش دراصل اشارہ ہے کہ وہ ایک جامع اور مضبوط مفاہمت کے حق میں ہی نہیں ہے۔ ایران کی سلامتی کے ایک اعلیٰ اہلکار علی شام خانی نے مزید کہا کہ ایرانی جوہری مذاکرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مشکل ہوتے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 28

کنگ Minos عفریت Minotaur کو مزید نقصان پہنچانے سے روکنا چاہتا ہے۔ کیونکہ Minotaur لوگوں کو کھاتا ہے، اور اس وجہ سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ہے. بادشاہ باصلاحیت ایتھنین معمار ڈیڈالوس (Daydalos) سے مدد لیتا ہے۔ Daidalos فوری طور پر اپنے بیٹے Icarus کے ساتھ ایک بھول بھلیاں بناتا ہے۔ Minotaur بھول بھلیوں میں قید مزید پڑھیں

بھارت کے ریاستی انتخابات میں ‘بی جے پی’ سب سے آگے، ‘عام آدمی پارٹی’ کانگریس کا متبادل بن گئی

بھارت کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے ریاستی انتخابات نے 2024 میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں ایک بار مودی سرکار بنتی نظر آرہی ہے، ان 5 ریاستی الیکشن میں بی جے پی نے 4 ریاستوں اتر پردیش، منی پور، اتراکھنڈ، اور گوا میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پنجاب میں عام آدمی پارٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مطالبے پر عبدالعلیم خان اور ترین گروپ کی راہیں جدا

سردار عثمان بزدار کو ہٹانے کے مطالبے پر عبدالعلیم خان اور ترین گروپ کی راہیں جدا ہو گئی ہیں۔ ترجمان علیم خان گروپ نے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کا ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ جی این این نیوز کے مطابق عبدالعلیم خان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

‘وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا’

اے آر وائی نیوز نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بالاخر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ نئے چیف منسٹر کی تعیناتی کے حوالے سے ایک خصوصی کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کی گئی کمیٹی مزید پڑھیں

آنکھیں کھول کے دیکھو، تمھاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں، مریم نواز کا عمران خان پر طنز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھیں کھول کے دیکھو، تمھاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ اس کی ذمہ دار نہ اپوزیشن ہے مزید پڑھیں

اگر فوج حکومت کیساتھ نہیں ہوگی تو یہ آئینی سکیم کیخلاف ہوگا: فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہماری آئینی سکیم ہے، اس میں فوج حکومت کے ساتھ ہوتی ہے۔ فوج نے تو اپنے آئین پر عمل کرنا ہے اور وہ اس پر عمل کرے گی۔ ہمارے آئین کے تحت فوج کو حکومت کے ساتھ ہونا ہوتا ہے۔ اگر فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوگی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی میں نہیں آئیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ہے۔ اپوزیشن اپنا شوق پورا کر لے۔ جس دن تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ڈی چوک میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں مخالف سیاسی پارٹیوں کو وزیراعظم اور احتساب مزید پڑھیں

آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں کر سکتے: سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

سپریم کورٹ نے آرڈیننس کے اجرا کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں کر سکتے۔ تفصیل کے مطابق عدالت عظمیٰ نے آرڈیننس کے اجرا سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ مزید پڑھیں