پارلیمنٹ لاجز میں گرفتار کیے گئے جے یو آئی ف کے تمام رضاکار اور اراکین قومی اسمبلی رہا

اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں کشیدگی کے بعد گرفتار کیے گئے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن (جے یو آئی ف) کے تمام رضاکاروں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کردیا۔ گرفتار افراد کی رہائی کا اعلان جے یو آئی کے ٹوئٹر ہینڈل پر صبح ساڑھے 6 بجے جاری کردہ ایک بیان میں کیا گیا۔ بیان مزید پڑھیں

حکومت نے رکن اسمبلی کو نہیں بلکہ نجی ملیشیا کے 19 افراد کو گرفتار کیا ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی بھی رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا ہے بلکہ نجی ملیشیا کے 19افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اراکین اسمبلی کمپنی کی مشہوری کے لیے تھانے میں بیٹھے ہیں۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) والے مزید پڑھیں

روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ امریکی بائیولوجیکل ہتھیاروں کی لیبارٹریوں اور یوکرین مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ اوسط درجے سے کمتر اور غیرمعیاری ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو غیرمعیاری قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری نے راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ کو اوسط درجے سے کمتر قرار دیا جس کے بعد اس ٹیسٹ سینٹر کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے مزید پڑھیں

روس: یوکرین فائر بندی کی پابندی نہیں کر رہا

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج، شہریوں کے انخلاء کے لئے تشکیل دی گئی، انسانی امداد راہداریوں کے علاقوں میں فائر بندی کی پابندی کر رہی ہے۔ روس وزارت دفاع قومی کنٹرول مرکز کے سربراہ میخائل میزئینٹ سیو نے دارالحکومت ماسکو میں یوکرین میں موجود غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کے مرحلے سے متعلق پریس کانفرنس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر ملک بھر میں کارکنوں کا شدید احتجاج، اہم شاہراہوں کو بلاک کر دیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر ملک بھر میں کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے اہم شاہراہوں کو بلاک کر دیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہو چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے یہ اعلان پارلیمنٹ لاجز میں انصار السلام کے کارکنوں اور اور اپنے ایم مزید پڑھیں

روس جنگ بندی پر عمل کرے: فرانس اورجرمنی

جرمنی اور فرانس نے روس سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  جرمن حکومت کے قریبی ذرائع کے مطابق، چانسلر اولاف شولز اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت کے دوران ماکروں اور شولز نے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے مزید پڑھیں

ن لیگ کے 6 اراکین کا وزیراعظم کی حمایت کا اعلان، مزید ارکان لانے کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 اہم اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کیساتھ ملاقات کرکے ان کی حمایت کا اعلان کیا بلکہ مزید اراکین لانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن جماعتیں مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے اپنے بیٹے احد خٹک کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے لیاقت خٹک اور احد خٹک کو جمیعت مزید پڑھیں