@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی، اس حوالے مزید پڑھیں
عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاؤس، لاجز کو رینجرز اور ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ
حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے موقعے پر پارلیمینٹ ہاؤس ، پارلیمیںٹ لاجز و ایم این اے ہاسٹل ( اراکین پارلیمیںٹ کی سرکاری رہائشگاہ ) کو رینجرز و ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے موقعے پر پارلیمینٹ ہاؤس ، پارلیمیںٹ لاجز و ایم این اے ہاسٹل مزید پڑھیں
انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر کی گئی نظرِثانی کے تحت وزیراعظم عمران خان کو آج لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے منع کردیا۔ ترجمان ای سی پی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد 10 مارچ کو مزید پڑھیں
(ق) لیگ نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنانےکی خواہش کا اظہار کر دیا
پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وہ عثمان بزدار کی جگہ چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا اعلان کریں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی مزید پڑھیں
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں فضل الرحمٰن کو ’ڈیزل‘ کہنے سے منع کیا ہے۔ لوئر دیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غریب سے غریب انسان بھی اگر کسی کے آگے نہیں جھکے گا تو لوگ اس کی عزت کریں مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی جانب سے کرپشن کے الزامات، وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا ردعمل آ گیا
وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ بلاول بیٹا تمہیں پاکستان کے بارے میں معلومات لینے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ علیمہ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے
مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ (ق) لیگ نے اپنے سیاسی مستقبل اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ (ق) مزید پڑھیں
ایک ہوتا ہے پاگل، اس سے اونچا درجہ ہے باؤلا، شرافت تو عمران خان میں پہلے ہی نہیں تھی: مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زبان بتا رہی ہے کہ یہ شخص اس منصب پر بیٹھنے کا اہل نہیں ہے۔ ایک ہوتا ہے پاگل، اس سے اونچا درجہ ہے باؤلا، شرافت تو اس میں پہلے ہی نہیں تھی، پیدائشی طور پر شرافت سے مزید پڑھیں
9 مارچ کو معمول کی مینٹی ننس کی وجہ سے غلطی سے میزائل فائر ہوا، بھارت نے غلطی تسلیم کرلی
بھارت نے پاکستان میں میزائل گرنے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مارچ کو معمول کی مینٹی ننس کی وجہ سے غلطی سے میزائل فائر ہوا، واقعے پر افسوس ہے۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سختی سے اس کا نوٹس لیا ہے۔ مزید پڑھیں