روسی فوجیوں کے یوکرین کے شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ (یو این) ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان لِز تھروسل نے کہا کہ روس اور یوکرین جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں روز بروز اضافے  پر اور روسی حکام کو شہریوں کے خلاف حملے اور کلسٹر بموں  کے استعمال  کو  جنگی جرائم کے زمرے میں آنے سے متعلق  خبردار کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ مذاکراتی عمل میں کچھ مثبت پیش رفت ہوئی ہے: صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکراتی عمل میں کچھ مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پوتن  نے بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے صدارتی محل کریملن میں ملاقات کے بعد پریس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ  "میں یقینی طور پر آپ کو یوکرین کے حوالے سے صورتحال سے آگاہ کرتا رہوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے روس کے 386 اسمبلی ممبران پر پابندیاں لگا دیں

برطانیہ نے روس پارلیمنٹ کی زیریں شاخ دُوما  کے 386 ممبران پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ برطانیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں دونیتسک اور لوہانسک کے ساتھ تعاون کی وجہ سے دُوما کے 386 ممبران پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ بیان کے مطابق برطانیہ کی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

‘حکومتی جماعت نے وعدے پورے نہیں کیے’ اتحادی وفاقی وزراء کی اسلام آباد میں اہم میٹنگ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کا اہم اجلاس ہوا جس میں اتفاق کیا گیا کہ یقین دہانیوں کاوقت گزرچکا، حکومت اب عملی اقدامات کرکے دکھائے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی وفاقی وزراء کی ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں روبینہ عرفان کےلاج میں ہوئی، وزراء کی ملاقات 45 منٹ مزید پڑھیں

‘کیا حکومت نے ہمیں بچہ سمجھا ہوا ہے؟’ ق لیگی رہنما حکومتی جماعت کے رویے پر برس پڑے

مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے حکومت کے رویے پر برستے ہوئے کہا کہ کیا حکومت نے ہمیں بچہ سمجھا ہوا ہے؟ کیسے یقین کرلیں کہ وفاق میں عدم اعتماد کے بعد حکومت کیا فیصلہ کرتی ہے؟ وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اگر معاملات فواد چودھری نے مزید پڑھیں

‘حکومت پر بھروسہ نہیں رہا، ن لیگ اور مولانا زرداری کی ضمانت دیں تو اپوزیشن کے ساتھ جاسکتے ہیں’

ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے حکومت پر بھروسہ نہیں رہا، ن لیگ اور مولانا زرداری کی ضمانت دیں تو اپوزیشن کے ساتھ جاسکتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان اپوزیشن کی دو جماعتوں مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف پر اعتبار کرنے کو تیار ہو گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے تحفظات دور کر دئیے، بس چھوٹے چھوٹے معاملات رہ گئے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے تحفظات کو ختم کر دیا گیا ہے، بس جو چھوٹے موٹے معاملات ہیں وہ بھی ختم کر دیں گے۔ حکومت کے تمام اتحادی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل وزیراعظم پر اعتماد کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

داعش نے نیا لیڈر چن لیا

دہشت گرد تنظیم داعش نے یہ قبول کرتے ہوئے کہ اس کا سرغنہ ابو ابراہیم الہاشمی الکریشی مارا گیا ہے اعلان کیا ہے کہ اس نے نئے دہشت گرد سرغنہ کا انتخاب کیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم کے قریبی چینلز کے ذریعے ٹیلی گرام پر شائع ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

یوکیرین اور روس کے درمیان انسانی راہداری ہر صبح 10 بجے کھولی جائیگی، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین میں شہریوں کو یکطرفہ طور پر روس منتقل کرنے کے لیے ہر روز مقامی وقت کے مطابق صبح 10.00 بجے انسانی امداد کی راہداری کھولے گے۔ روسی وزارت دفاع کے نیشنل کنٹرول سنٹر کے سربراہ میخائل میزن تسیف نے دارالحکومت ماسکو میں یوکرین میں شہریوں کے مزید پڑھیں