میکسیکو، منشیات فروش گینگ کے درمیان مسلح تصادم

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں گینگ کے 5 ارکان  ہلاک ہو گئے۔ میچو آکان ریاستی پولیس نے اعلان کیا کہ ریاست کے نیوو پارنگاریکیوٹیرو علاقے میں ایک دوسرے پر اجارہ داری قائم کرنے  کی جدوجہد کرنے والے دو گینگ کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے  کہ انہیں جائے وقوعہ سے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کی حدود میں غلطی سے میزائل گرنے کا اعتراف

بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 9 مارچ کو روز مرہ کی مینٹیننس کے دوران تکنیکی خرابی کے سبب غلطی سے میزائل فائر ہو مزید پڑھیں

سی آئی اے: روس یوکرین کے خلاف کیمیائی اسلحہ استعمال کر سکتا ہے

امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولئیم برنز نے کہا ہے کہ روس قبل ازیں دیگر مقامات پر کیمیائی اسلحے کا استعمال کر چکا ہے اور یوکرین میں بھی کر سکتا ہے۔ ولئیم برنز نے امریکہ سینٹ کی "عالمی خطرات” نامی نشست میں شرکت کی۔ خاص طور پر روس۔ یوکرین جنگ کے جائزے مزید پڑھیں

یوکرین سے ہمسایہ ممالک میں پناہ گزینوں کی تعداد 2 ملین 498 ہزار سے تجاوز کر گئی

یوکرین سے ہمسایہ ممالک میں پناہ گزینوں کی تعداد 2 ملین 498 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 24 فروری سے 10 مارچ کے درمیان 2 لاکھ 498 ہزار 827 یوکرینی مہاجرین مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے تحفظات دور ختم کر دئیے، بس چھوٹے چھوٹے معاملات رہ گئے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے تحفظات کو ختم کر دیا گیا ہے، بس جو چھوٹے موٹے معاملات ہیں وہ بھی ختم کر دیں گے۔ حکومت کے تمام اتحادی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل وزیراعظم پر اعتماد کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی اور اعجاز چودھری آپس میں الجھ پڑے

حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما شعیب صدیقی اور سینیٹر اعجاز چودھری کے درمیان ٹویٹر پر تلخ کلامی ہوئی ہے۔ یہ معاملہ سینیٹر اعجاز چودھری کی جانب سے شروع ہوا، جنہوں نے میڈیا میں زیر گردش خبر کا حوالہ دیتے ہوئے علیم خان کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے نیوٹرل کی تعریف، ان کے ذہن کون تھا؟ کیوں تھا؟: کامران خان

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج جلسہ عام میں موجودہ سیاسی کشمکش میں نیوٹرل گویا غیر جانبدار کی تعریف مجمع کے سامنے بیان کی تو ان کے ذہن کون تھا اور کیوں تھا؟ انتہائی انتہائی خطرناک پیشرفت ہے اندرون خانہ گفتگو باہر آنے کا آغاز ہوگیا ہے قسط مزید پڑھیں

عمران خان نے اقتدار میں لانے والوں پر بھی اٹیک شروع کردیا، نظر آ رہا جلد فارغ ہونے والے ہیں

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو وزیراعظم عمران خان کو اقتدار میں لائے، اب انہوں نے ان پر بھی کھلم کھلا اٹیک شروع کر دیا ہے۔ انھیں گذشتہ چند مہینوں سے یہ اندازہ ہو چکا ہے کہ وہ اب جانے والے ہیں۔ نیا دور کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملک مزید پڑھیں