روس کا ‘پرتشدد پیغامات’ کی اجازت دینے پر فیس بک کے خلاف تحقیقات کا آغاز

روس نے فیس بک کے مالک پلیٹ فارم میٹا کی جانب سے صارفین کو یوکرین کے ساتھ جنگ کے حوالے سے روسی فوج کے لیے موت کا مطالبہ کرنے کی اجازت دینے پر تفتیش شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی استغاثہ نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

احسن رمضان نے کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان ایرانی نے عامر سرکوش کو 6-5 سے شکست دے کر کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سب سے کم عمر 14 سال کی عمر میں فاتح بننے کا اعزاز چین کے مزید پڑھیں

چین کے شہر چینگ چُن میں کورونا کے پھیلاؤ کے سبب لاک ڈاؤن

چین میں 90 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر چینگ چُن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے اور اسکولز بند کر دیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی صوبے جیلن کے دارالحکومت اور ایک اہم صنعتی اڈے چینگ چن مزید پڑھیں

بھارت: ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی پنجاب میں فتح، اترپردیش میں بی جے پی کامیاب

بھارت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ریاست پنجاب میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے کامیابیحاصل کر لی ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی کیبدولت اقتدار برقرار رکھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

کیا عمران خان پیادے کی قربانی دیں گے؟

مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ (ق) لیگ نے اپنے سیاسی مستقبل اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ (ق) مزید پڑھیں

افریقہ یوکیرین۔ روس جنگ سے مالی طور پر کافی حد تک متاثر ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ افریقہ روس اور یوکرین جنگ کے اثرات کا شکار ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ کرسٹالینا جارجیوا نے افریقی وزرائے خزانہ، مرکزی بینک کے گورنرز اور اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے افریقہ  کے نمائندوں سے مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی کی یوکرینی فوج کی جانب سے کیمیائی حملے کی تیاری کر  نےکی خبروں کی تردید

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ان کی فوج کیمیائی حملے کی تیاری کر  نے سے متعلق الزامات کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر نشر کردہ  اپنے  ویڈیو پیغام میں کہا، "روس یوکرین میں کیے گئے جرائم کو پروپیگنڈے کے ذریعے چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ "اگر آپ مزید پڑھیں

جنگ کی طوالت کا دارو مدار پوتن پر ہے، بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کی طوالت  کا انحصار روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر ہے۔ جانسن نے اسکائی نیوز کو روس-یوکرین جنگ میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر بیان دیا۔ یوکرین کے ماریوپول میں زچہ و بچہ  ہسپتال پر روسی مسلح افواج نے بمباری کی ہے مزید پڑھیں

مشرق وسطی سے روس جانے والے جنگجوؤں کو یوکیرین میں جنگ کرنے کی اجازت

روسی  صدر ولادیمیر پوتن نے مشرق وسطیٰ چھوڑ کر روس کی صف  میں حصہ لینے والے "رضاکارانہ جنگجوؤں” کو یوکرین کے جھڑپوں  والے علاقوں میں منتقل کیے جانے کی ہدایت کی ہے۔ آن لائن سلامتی کونسل کے اجلاس کے آغاز میں، پوتن نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کی یوکرین کی صورتحال کو بیان کرنے مزید پڑھیں

کورونا کا نیا ویریئنٹ "ڈیلٹا کرون" تیزی سے پھیل رہا ہے

امریکہ اور یورپی ممالک میں ،کورونا وائرس ‘کووِڈ۔19’ کے ڈیلٹا اور اومیکرون ویریئنٹوں کے خصائص کا حامل،  "ڈیلٹا کرون” نامی نیا ویریئنٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ امریکہ اور یورپی ممالک میں  ڈیلٹا کرون وائرس کے 17 کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ جی بی نیوز کے مطابق  ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا کرون کے بارے مزید پڑھیں