ہائبرڈ حکومت کو لانے والے ہی اب اس کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کروا رہے ہیں

ریڈ زون فائلز: معاملہ اب اٹل ہے urdu.nayadaur.tv اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد تیزی سے بدلتے تناظر …

80 شہریوں کو پناہ دینے والی یوکرینی مسجد پر روس کی بمباری

یوکرین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس نے ساحلی شہر ماریوپول میں اس مسجد پر بمباری کی جہاں 80 شہریوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ‘ماریوپول میں سلطان سلیمان اور ان کی اہلیہ روزولانا (حریم سلطان) مزید پڑھیں

یورپی یونین کی طرف سے یوکرین کو 300 ملین یورو کی مالی امداد

یورپی یونین، یوکرین کو 300 ملین یورو کی مالی امداد فراہم کرے گی۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے دوران، خارجہ مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے، یوکرین کو فوری طور پر میکرو مالیاتی تعاون فراہم کیا مزید پڑھیں

ہمیں  امید ہے کہ یوکیرین میں اعتدال پسندی اور عقل غالب آئے گی، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم ایسے غیر قانونی اقدامات کو معاف نہیں کر سکتے جو یوکرین کی خودمختاری کو نظرانداز کرتے ہیں۔ جناب ایردوان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ترکی بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کا ملک ہے، صدر نے کہا "یوکرین اور روس بحیرہ اسود مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دائرہ کار میں اپنی دو طرفہ اور بین وفود کی ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فورم کے دوسرے دن، چاوش اولو نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل سے ملاقات کی۔ انہوں نے بوریل کےہمراہ  وفود کے درمیان مزید پڑھیں