امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ روس سے براہ راست جنگ کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ صدرجوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچاؤ کے لئے امریکی فوجی یوکرین روانہ نہیں کیے جائینگے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس کے شہریوں اور شہری مقامات پر حملے ناجائز اور ناقابل قبول ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ یوکیرین میں شہریوں اور ان کے مال و اسباب پر براہ راست حملے انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور یہ ’’جنگی جرائم کے زمرے میں‘‘ آتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی اسسٹنٹ سکریٹری جنرل برائے سیاسی امور روزمیری دی کارلو نے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں
سوڈان میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد لقمہ اجل
سوڈان کی مغربی دارفر ریاست میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سوڈان کی ڈاکٹرز کمیٹی کے بیان کے مطابق جبل من شہر کے صلیہ علاقے میں 5 مارچ سے اب تک مختلف قبائل کے لوگوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 افراد جان بحق اور 21 افراد زخمی مزید پڑھیں
اسرائیلی گیس کی اندرون و بیرون ملک با آسانی ترسیل ممکن ہے، وزیر توانائی و قدرتی وسائل
توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل سے خریدی جانے والی قدرتی گیس کی اندرون و بیرون ملک آسانی سے ترسیل کر سکتے ہیں۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کی براہ راست نشریات میں حصہ لینے والے دونمیز نے کہا کہ وہ اگلے ماہ اسرائیل جانے کا ارادہ رکھتے مزید پڑھیں
دنیا کا خطرناک ترین سنائپر یوکرین پہنچ گیا، 3.5 کلومیٹر دور سے سر اڑانے کی صلاحیت
اب غیر ملکی جنگجو بھی روس کے خلاف جنگ میں یوکرین پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ 2 مارچ کو دنیا کا خطرناک ترین سنائپر بھی یوکرین پہنچ چکا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 3.5 کلومیٹر دور سے بھی دشمن کا سر اڑا سکتا ہے۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق اس ٹرینڈ سنائپر مزید پڑھیں
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور سبسڈی پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور سبسڈی پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی کے معاملے پر حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات نامعلوم سمت میں گامزن ہیں۔ ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ اہم پالیسی امور پر تعطل کے پیش نظر دونوں مزید پڑھیں
ترکی، دیار بکر میں ونٹر ایرین آپریشن شروع
شہر دیار بکر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرین۔ ونٹر ۔31 آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق، آپریشن ایرین ونٹر-31 شہید جنڈارمیری کے ماہر سارجنٹ مہمت چیلک دیار باقر میں شروع کر دیا گیا ہے جس کا مقصد دہشت گرد تنظیم PKK کو ملک کے ایجنڈے مزید پڑھیں
وزیر اعظم قومی اسمبلی کے متعدد اراکین سے ملاقاتیں سر انجام دیں گے
تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو روز میں کئی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو دن ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان ہفتہ اور اتوار متعدد مزید پڑھیں
پارٹی کیساتھ اگر کسی ممبر نے غداری کی تو سخت کارروائی ہوگی، وزیراعظم کا اعلان
وزیراعطم عمران خان نے کہا کی پارٹی سے غداری کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اپوزیشن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ تحریک عدم اعتماد بری طرح سے ناکام ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کہی جس میں پارٹی رہنما اور وفاقی وزرا شریک مزید پڑھیں