شمالی عراق:امریکی قونصل خانے پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ،1 شخص زخمی

عراق کے باہر سے داغے گئے 12 بیلسٹک میزائلوں نے شمالی کردی انتظامیہ کے دارالحکومت اربیل اور وہاں موجود امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔ اربیل انتظامیہ کے مطابق اتوار کو عراق کے سلامتی حکام نے امریکی قونصل خانے کو میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کی جبکہ امریکہ کی وزارت دفاع مزید پڑھیں

امریکہ کا یوکرین کومزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان،روس کی برہمی

 امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔  امریکہ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، روس نے یوکرین کو بھیجی اسلحہ کی کھیپ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ روس نےامریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیار دینے سے باز رہے، روس نے کہا مزید پڑھیں