کورونا سے عالمی سطح پر ڈپریشن کی شرح میں 25 فیصد اضافہ ہوا، ڈبلیو ایچ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پہلے سال کے دوران دنیا بھر میں ڈپریشن اور انزائٹی (ذہنی بے چینی یا گھبراہٹ وغیرہ) کی شرح میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔  عالمی ادارے نے کہا کہ یہ اس بے نظیر تناؤ کی وضاحت کرتا ہے جس کا سامنا مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ

واٹس ایپ نے 2018 میں وائرل افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں اپنے تمام صارفین پر پیغامات آگے 20 افراد تک فارورڈ کرنے کی پابندی عائد کی تھی، جسے 2019 میں مزید کم کرکے 5 کردیا گیا تھا۔ اس سے پہلے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن میں صارفین جتنے مرضی مزید پڑھیں

کونگو میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،60افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو میں ایک مال گاڑی پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق،لوا لابا نامی صوبے کے علاقے لوبوڈی سے لوبوم باشی جانے والی ایک مال گاڑی نامعلوم وجہ کی بنا پر پٹری سے اتر گئی۔ اس حادثے میں ساٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

روسی میزائل حملے،35 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر روسی طیاروں نے حملہ کردیا۔ خیال رہے مزید پڑھیں

لاہور کے مشہور شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا

لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے مشہور نجی شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شاپنگ پلازہ مزید پڑھیں

الطاف حسین کو دہشتگرد قرار دینے پر عامر لیاقت نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

ایم کیو ایم کے سابق سربراہ الطاف حسین کو دہشتگرد قرار دینے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ گزشتہ روز وزیراعظم نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں پاکستان کا سب سے بڑا دہشتگرد بیٹھا ہے جس نے ہزاروں پاکستانیوں کا قتل کیا، مزید پڑھیں