روس کی میٹا کے بعد انسٹاگرام پر بھی پابندی عائد

روس کی حکومت نے اپنے ملک میں میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام تک رسائی کو محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔ روس کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ میٹا مزید پڑھیں

پی پی پی کا ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر ملک کے مفاد میں کام کرنے پر اتفاق

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ملک کے وسیع ترمفاد میں مل کرکام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پی پی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا ہے اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مل مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا روسی فوج کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے کا دعویٰ

کیف: یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں 4 روسی طیاروں اور 3 ہیلی کاپٹرز کو مار گرانا بھی شامل ہے۔ اسکائی نیوز کے مطابق یوکرین کی فوج نے سوشل میڈیا پر اپنی تازہ پوسٹ میں روسی فوج کو بڑے پیمانے پر نشانہ مزید پڑھیں

ہم صورتِ محبوبِ خدا(ص) تھے علی اکبر ​ؑ

کلام : میر انیس ہم صورتِ محبوبِ خدا تھے علی اکبر ​ شوکت میں شہِ عقدہ کشا تھے علی اکبر​ شپیر کی پیری کے عصا تھے علی اکبر​ اور بانو کی آنکھوں کی ضیا تھے علی اکبر​ جلوہ رخِ پرنور پہ تھا نورِ نبی کا​ روشن تھا گھر اس ماہ سے زہرا و علی کا​ ​ مزید پڑھیں

یوکرین حملے میں چین نے روس کی مدد کی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، امریکا

امریکا نے چین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملے میں روس کی مدد کی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق ایک مریکی عہدیدار نے متعدد امریکی میڈیا چینلز کو بتایا کہ یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد روس مزید پڑھیں

کیا نیٹو جارجیا کو رکنیت دے گا؟ شفقنا بین الاقوامی

حال ہی میں ، ترک وزیر خارجہ میولت کاووسوگلو نے نیٹو میں توسیع  کی بات کی ہے۔ اس نے بالخصوص  جارجیا کو شامل کرنےکا زکر کیا ہے۔ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم  میں بات کرتے ہوئے اس  نے کہا  مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم نے جارجیا کو دعوت کیوں نہیں دی یا پھر جارجیا  کو مزید پڑھیں

بھارت کے 60 فیصد دفاعی ہتھیار روس سے آتے ہیں، ماہرین

روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد بھارت روسی ہتھیاروں کی فراہمی میں بڑی رکاؤٹوں سے بچنے کے لیے مختلف راستے تلاش کرنے لگا ہے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو سرحد میں چین کے ساتھ درپیش مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔ خبرایجنسی اے پی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں فالوآن کا شکار

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو پہلی اننگز میں فالوآن کا شکار کرنے کے بعد آسٹریلیا نے مجموعی طور 489 رنز کی برتری حاصل کرکے سیریز کے دوسرےٹیسٹ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام مزید پڑھیں

عدم اعتماد میں اقتدار سے محروم ہونے سے اچھا ہے کہ عزت سے استعفیٰ دے دو، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی جانب سے عمران خان کو عدم اعتماد کا چیلنج دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دس دن کے عوامی مارچ نے یہ ثابت کردیا کہ عوام عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے رویے اور پالیسیوں کی وجہ سے ان کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے، ق لیگ کا متفقہ فیصلہ

مسلم لیگ ق کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی کی تصدیق کرتے ہوئے دو اہم ذرائع نے نیا دور میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ اس کی تحریک انصاف کے ساتھ دوریاں بڑھنے لگی ہیں۔ مشاورتی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹنگ میں کسی صورت عمران خان کو سپورٹ نہیں کیا مزید پڑھیں