یورپ نے روس پر پابندیوں کا نیا پیکیج منظور کر لیا

یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ خبر کے مطابق، اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندیوں کا فیصلہ کیا جو عام شہری اور اداروں سمیت روسی معیشت کے کئی مزید پڑھیں

ترکی سے امسال جنوری سے فروری میں 15 ممالک کو حمسی مچھلی کی برآمدات کی گئِں

 ترکی سے امسال جنوری سے فروری کے عرصے میں بلجیم  سمیت  15 ممالک  حمسی  نام کی مچھلی برآمد کی گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے بورڈ کے وائس چیئرمین احمد حمدی گردوان نے کہا کہ سال کے 2 مہینوں میں ترکی سے 337 ٹن احمسی مچھلی  برآمد کی گئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو بری کر دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر مملکت عارف علوی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کو پارلیمنٹ حملہ کیس سے بری کردیا۔ خیال رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے جو آج جج محمد علی وڑائچ نے سنایا۔ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین کی حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں کی منسوخی کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں

’زندگی تماشہ‘ کی نمائش پھر ملتوی، فلم ’آئی وِل میٹ یو دئیر‘ پر بھی پابندی عائد

ڈائریکٹر اور فلم پروڈیوسر سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشہ‘ کی نمائش پھر ملتوی کر دی گئی ہے۔ یہ فلم 18 مارچ کو پاکستانی سرکٹ میں ریلیز ہونا تھی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کی نمائش ملتوی کر دی گئی ہے۔ سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ یہ فلم جلد ریلیزہو گی لیکن مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، سینئر رہنما شعیب صدیقی مسلم لیگ ن میں شامل، ذرائع

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شعیب صدیقی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے شعیب صدیقی کو آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔ دوسری جانب شعیب صدیقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف چوتھی بوسٹر ویکسین کی ضرورت ہے، فائزر

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرڈاکٹر البرٹ بورلا کا کہنا ہے  کہ کے کورونا وائرس کے خلاف چوتھی بوسٹر ویکسین کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بورلا نے کہا کہ ان کے خیال میں کووڈ-19 کی ویکسین کو ہر سال فلو کی طرح لگایا جانا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مرکزی کمیٹی کاوزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پیر کے روزاسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور قومی مزید پڑھیں

اسرئیل کی سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملہ،متعدد وزارتوں میں کام رک گیا

بتایا گیا ہے کہ  اسرائیل میں بظاہر سائبر حملے کے سبب متعدد سرکاری ویب سائیٹس بند ہو گئیں جس سے محکمہ صحت، داخلہ اور انصاف جیسی وزارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔ بتایا گیا کہ بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے نے حکومت کی متعدد ویب سائیٹس کو پوری طرح سے ناکارہ بنا کر رکھ دیا مزید پڑھیں