ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے گیبن کے وزیر خارجہ مائیکل موسی آدامو کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ حکام سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو اور آدامو کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔ مذاکرات میں چاوش اولو نے آدامو کو وزارت خارجہ کا عہدہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سب بکتے ہیں ہر کسی کی قیمت ہے، شہباز گل کو 25 کروڑ کی آفر
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھے 25 کروڑ کی آفر کی گئی تاکہ میں ایک کالونی کا مسئلہ حل کرا دوں لیکن میں نے یہ رشوت لینے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ آفر مزید پڑھیں
امپائر پاکستان کیساتھ ہیں، ان کو ملک کی فکر ہے، معاملات حل نہ ہوئے تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا: شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔ میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے۔ وہ سمجھا رہے ہیں کہ اپنے معاملے باہمی افہام وتفہیم سے حل کریں۔ وہ جمہوریت کے حامی ہیں۔ اگر معاملات حل نہ ہوئے تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا۔ مزید پڑھیں
زرداری، نواز اور فضل الرحمان کپتان کے جال میں پھنس گئے، اپوزیشن کا 2023ء کا الیکشن بھی گیا:وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اپوزیشن میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئی۔ میں نے شکرانے کے نفل ادا کئے۔ آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کپتان کے نشانے پر آ چکے ہیں۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
مسائل بغیر تحریک عدم اعتماد اور ڈی چوک جلسہ حل ہو جائیں گے، کامران خان کو اہم ذریعے کا پیغام
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ایک اہم ذریعے نے ابھی پیغام بھیجا ہے کہ ریاستی قیادت موجودہ حالات کی سنگینی سے بخوبی واقف اور فکرمند ہے۔ جلد عملی اقدامات سے حالات میں مزید بگاڑ روکا جائے گا۔ کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی، اس سے پہلے ہی تمام سیاسی جماعتیں کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گی: فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو سیاسی منظر نامہ بن رہا ہے وہ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی۔ اس سے پہلے ہی تمام سیاسی جماعتیں کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گی۔ یہ اہم بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
وزیراعظم 100 فیصد مشکل میں ہیں، پرویز الٰہی کے بیان نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 100 فیصد مشکل میں ہیں جبکہ سارے اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی جانب ہے۔ ہم نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کسی ایک شخص کیخلاف ہوں تو ساری تلخیاں بھلا مزید پڑھیں
نظام خطرے میں ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی دار فانی سے رخصت ہوگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے کہ یورو زون کو جنگ کی قیمت چُکانا پڑے گی: پاسکل
یورو گروپ کے سربراہ اور آئرلینڈ کے وزیر خزانہ ‘پاسکل ڈونا ہاو ‘ نے کہا ہے کہ روس۔ یوکرین جنگ کے پیدا کردہ اقتصادی اثرات یورپ میں محسوس کئے جا رہے ہیں۔ پاسکل ڈوناہاو نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورو کرنسی والے یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ کی شرکت سے منعقدہ ‘یورو گروپ اجلاس’ میں مزید پڑھیں