جہانگیر ترین گروپ کے اجلاسوں میں اراکین کی تعداد کم ہونے لگی، اراکین مزید تقسیم ہوگئے

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے اجلاسوں میں اراکین کی تعداد کم ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے حالیہ 5 اجلاسوں میں راجہ ریاض سمیت کوئی رکن قومی اسمبلی شریک نہیں ہوا جب کہ حالیہ اجلاسوں میں ترین گروپ کے 10 ارکان پنجاب اسمبلی بھی شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاسوں میں مزید پڑھیں

لاہورکی اہم شاہراؤں پر پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ بننے کے حق میں بینرز آویزاں

شہر کی مرکزی شاہراؤں پر چوہدری پرویز الہیٰ ضروری ہے کے پوسٹر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں روز نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے، حکومتی اتحادی جماعتیں اپنے اپنے تحفظات کا اظہار کررہی ہیں، حکومت کے ناراض رہنماؤں پر مشتمل جہانگیرترین گروپ اور مزید پڑھیں

محاذ آرائی کسی کے حق میں نہیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 100 فیصد مشکل میں ہیں جبکہ سارے اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی جانب ہے۔ ہم نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کسی ایک شخص کیخلاف ہوں تو ساری تلخیاں بھلا مزید پڑھیں

روس پراب تک مختلف ممالک کی جانب سے 6,400 مختلف شعبوں میں پابدیاں عائد

یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کے سب سے زیادہ پابندیوں والے ملک کی حیثیت اختیار کرنے والے ملک  روس کے  خلاف پابندیوں کی تعداد 6,400 ہو گئی ہے۔ ہر روز ہی روس  کے خلاف مسلسل پابندیوں میں اضافہ ہو رہا ہے  اور زیادہ تر یہ پابندیاں فنانس ، انرجی، مواصلات اور تجارتی  شعبوں مزید پڑھیں

ہم نےخیرسون پر قبضہ کر لیا ہے: روس کا دعوی

روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج دونباس کی باغی قوتوں کے ساتھ مل کر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کے 49 ریپبلیکنز نے ایران جوہری معاہدے سے تعاون کرنے سے انکار کر دیا

امریکی سینٹ  کے 50 ریپبلکینز  میں  سے 49 سے ایران اور امریکہ کے درمیان   کسی ممکنہ جوہری  معاہدے  کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مغربی ممالک اور ایران کے درمیان جوہری مذاکراتی عمل، جس میں امریکہ بالواسطہ طور پر حصہ شرکت کر رہا ہے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جاری ہے تو امریکی مزید پڑھیں