نائن الیون کے بعد مسلمانوں کے خلاف مغرب میں نفرت کی لہر چلی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر ہارس ٹریڈنگ کی کوششوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں لوگوں کا ضمیر خریدنے کے لیے سندھ کے عوام کا پیسہ بوریوں میں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلدیاتی مزید پڑھیں

پاکستان کا حجاب پابندی پر بھارتی ہائی کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

پاکستان نے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کے اصول کے منافی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان میں ترجمان عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت انصاف و مساوات کے اصول مزید پڑھیں

روس کی کیف پر بمباری جاری، یوکرینی شہری ہجرت پر مجبور

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر اپنی بمباری تیز کرتے ہوئے اپارٹمنٹس اور ایک سب وے اسٹیشن کو تباہ کر دیا جبکہ 2 ہزار کاروں میں سوار شہری ماریوپول سے ایک انسانی راہداری کے ذریعے شہر چھوڑ کر فرار ہو گئے، ان انخلا کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شدید محاصرہ مزید پڑھیں

پی بی اے کی آزادی صحافت کے خلاف حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت

پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے حکومت کی جانب سے ’ادارتی مواد کنٹرول کرنے، آزادی رائے اور پاکستانی شہریوں کو معلومات کے حق سے محروم رکھنے کے متواتر اقدامات‘ کی شدید مذمت کی ہے۔ پی بی اے کی جانب سے جاری ایک بیان میں حکومت کے کچھ میڈیا اداروں کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کچھ بھی آئے، فائدہ صرف وزیراعظم عمران خان کو ہوگا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر حکومت جیتے یا ہارے اس سے فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا کیونکہ وہ عوام میں پہلے سے زیادہ مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے پر فائرنگ، 2 فلسطینی شہید

نابلس: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں 2 فلسطینیوں کو شہیدکر دیا۔ ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی سفیر کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت خیز جھڑپوں کی تازہ ترین صورت حال ہے۔ فلسطینی وزارت صحت مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا مستقبل کیا ہوگا، فتح اور شکست کس کے حصے میں آئے گی؟

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے سب سے بڑے فین شاید وہ خود ہیں۔ وہ اور ان کے حامی یہی سمجھتے ہیں کہ 5 میں سے 4 ریاستوں کے انتخابات میں حاصل ہونے والی فتح دراصل 2024ء کے قومی انتخابات کے نتیجے کا عکس ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ وہ درست بھی ہوں کیونکہ وہ اکثر درست مزید پڑھیں

سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف سری لنکن صدر کے دفتر کے باہر مشتعل افراد کا احتجاج

سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب جدید تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے پریشان مشتعل افراد کے ہجوم نے سری لنکن صدر کے دفتر پر دھاوا بولنے کی کوشش کی۔ جنوبی ایشیائی ملک میں خوراک، ادویات اور دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ پیٹرول اسٹیشنز کے باہر قطاریں مزید پڑھیں

ملکی معیشیت پر لائیو مباحثہ، حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپوزیشن اور میڈیا کو معیشت پر لائیو مباحثے کا چیلنج دیا تھا جو سینئرصحافی حامد میر نے قبول کرلیا اور کہا کہ ” میں معیشت پر صرف حقائق کیساتھ سوالات کروں گا، اگر وہ تیار ہیں تو میں شو ڈی چوک پر کرسکتا ہوں”۔ PM ⁦@ImranKhanPTI⁩ yesterday challenged opposition مزید پڑھیں

ملکی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے دوست ممالک اہم کردار ادا کرنے کو تیار

سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے دوست ممالک کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کرانے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ معروف صحافی نعیم اشرف بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دوست ممالک سیاسی کشیدگی کم کرنے مزید پڑھیں