حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

سپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مزید پڑھیں

چوری کے پیسے سے سیاستدانوں کو خریدا جا رہا ہے، قوم گھروں سے نکلے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوری کے پیسے سے سیاستدانوں کو خریدا جا رہا ہے۔ 20، 20 کروڑ روپے ضمیر کی قیمت لگا دی گئی ہے۔ قوم پر لازم ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اٹھ کھڑی ہو۔ سوات میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کیا یوکرین تصادم مشرقی یورپ تک پھیل سکتا ہے ؟ شفقنا بین الاقوامی

پہلی جنگ عظیم، بوسنیا اور ہرزوگووینا کے دارلخلافہ سراجیوو میں آسٹریائی ھنگری تخت کے وارث کے قتل کے بعد شروع ہوئی۔ اس کو ایک بوسنیائی سرب قاتل نے قتل کیا تھا جو کہ ‘پان سلاوی ‘ خفیہ تنظیم کا حصہ تھا جس کی پان سلاوی ازم پرانے محافظ روس کے ساتھ مبینہ روابط تھے۔دو عشرے مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکا سے ضمانتیں موصول ہوگئی ہیں، روس

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے ایرانی مزید پڑھیں

اسد عمر کا ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق پریس کانفرنس کے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کورونا کیسز مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے پاس 172 سے بھی کہیں زیادہ اراکین ہیں، پرویز الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے پاس اراکین مطلوبہ تعداد 172 سے بھی زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری کو دیے انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی ایک بار پھر وزیر اعظم کو سوات جلسے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو کل سوات میں ہونے والے جلسے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ میڈیا سے خبریں ملی ہیں کہ کل سوات میں جلسے میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی کے 21 ایم این ایز اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 21 ایم این ایز اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے 21 ایم این ایز نے ہمیں کہا کہ ہم پریس مزید پڑھیں