میکسیکو:گینگ لیڈر کی گرفتاری،امریکی قونصل خانہ فائرنگ کی زد میں آگیا

میکسیکو کے سرحدی شہر ننیو لاریدو میں ایک گینگ لیڈر کی گرفتاری کے بعد  رونما ہونے والے واقعے کے دوران امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کی گئی۔ میکسیکن حکومت کے مطابق، خوان گیراردو عرف ال خوییو کی گرفتاری کے بعد شہر میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ ان جھڑپوں کے دوران امریکی قونصل خانہ  بھِی فائرنگ مزید پڑھیں

نیٹو اتحادی کمان کے سربراہ کا دورہ انقرہ،جنرل گولیر سے ملاقات

ترک مسلح افواج کے سربراہ یشار گولیر نے نیٹو کی اتحادی کمان کے سربراہ جنرل فلپ لاوین سے ملاقات کی۔ انقرہ پہنچے پر جنرل لاوین اور ان کے ہمراہی وفد کےلیے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ایک سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے بعد جنرل گولیر اور جنرل لاوین نے ملاقات کی جس میں نیٹو کے مزید پڑھیں

ترکی میں غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں 54.9 فیصد اضافہ

ترکی میں غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں 54.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ترک محکمہ شماریات نے  ماہ فروری  کے  مکانات کی فروخت کے حوالے سے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ اس ماہ میں ترکی بھر میں  97 ہزار 587  مکانات   فروخت ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ برس کے اسی ماہ مزید پڑھیں

ترک شہریوں کا یوکرین سے کامیابی سے انخلاء جاری ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو

روس یوکرین جنگ کے باعث گزشتہ روز مزید 172 ترک شہریوں کا یوکرین سے  انخلاء کیا گیا  ہے۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ  سے  172 ترک شہر یوں  کے کیف، لیویف، چرنیوتسی، خارکیف، پولٹووا، بلا تسرکوا اور کونوٹوپ سے روانہ  ہونے سے آگاہ کیا ہے۔ انخلاء کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا خاص طور پر مغربی ممالک میں منہ زور وباء کی طرح پھیل رہا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اسلامو فوبیا خاص طور پر مغربی ممالک میں منہ زور وباء کی طرح پھیل رہا اورگلیوں محلّوں کے عام انسانوں سے لے کر سیاست دانوں تک، مزدوروں سے لے کر سرکاری ملازمین تک معاشرے کے ہر طبقے کو زہریلا کر رہا ہے”۔ ترکی وزارت سیاحت و ثقافت مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج شام سے جمعرات کی صبح تک 35 گھنٹے کا کرفیو

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج شام سے جمعرات کی صبح تک 35 گھنٹے کا کرفیو نافذ رہے گا۔ اس موضوع پر ایک بیان دیتے ہوئے، کیف کے میئر وٹالی کلِٹسکو نے کہا کہ کرفیو، جو آج مقامی وقت کے مطابق 20:00 بجے شروع ہوگا  جو  جمعرات کی شام 07:00 بجے تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں

مذاکراتی نتیجے کے بارے میں کہنا قبل ازوقت ہوگا:کریملن

روس  نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جاری مذاکرات  کے نتیجے کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا البتہ ان میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ یوکرین  روس کے ساتھ امن معاہدے پر ایک یا دو ہفتے کے دوران یا مئی کے اوائل تک دستخط کر دے مزید پڑھیں

"وان شاپنگ فیسٹ" کی تقریبات کا آغاز

"وان شاپنگ فیسٹ” کے نام سے  شاپنگ فیسٹیول، جو اس سال 6 ویں بار منعقد کیا گ جا رہا ہے  میں  ایران میں   14 روزہ نوروز کی تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے  بڑی تعداد میں ایرانی باشندے اس  اس شہر کا رخ کررہے ہیں۔ وان  شہر کے تاریخی اور ثقافتی ورثے  کو   فروغ دینے،مختلف   برانڈز مزید پڑھیں

نائیجیریا، فوج اور شہریوں کے درمیان تصادم میں 7 افراد لقمہ اجل

نائیجیریا کے صوبے  ایدو میں فوجیوں اور شہریوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپ میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  ایدو   صوبے کے شہر اوبا یاتور میں دونوں گروہوں کے درمیان  چھڑنے والی  جھڑپیں  فوجیوں کی مداخلت  کے بعد سول  ۔فوج فسادات کی ماہیت اختیار  کر گئی ہے۔ ان مزید پڑھیں