پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کل مصروف سیاسی سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں۔ تاہم اس گہما گہمی میں انہوں نے اپنے لئے تھوڑا وقت نکال ہی لیا اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ ہالی ووڈ مووی بیٹ مین دیکھنے سینما پہنچ گئے۔ خبریں ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنے اراکین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اہم سیاسی پیشرفت، مسلم لیگ ن اور ترین گروپ کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق
مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف اور ترین گروپ کے درمیان ایک اہم ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کیلئے مکمل اتفاق کر لیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین گروپ کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے، اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق ہوگیا
حکومت کیخلاف اکھٹی تمام اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ ق کے لیڈر چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ کیسے حکومت بنانی ہے؟ کتنے عرصے کیلئے بنانی ہے؟ سب کچھ طے ہو چکا ہے۔ یہ بات مزمل سہروردی نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ 23 مارچ سے پورے ملک سے لوگ نکل اور اسلام آباد پہنچیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
موجودہ صورتحال کی وجہ پی ٹی آئی خود، وزیراعظم کے مشیر تباہی کے راستے پر لے جانے والے ہیں: فیصل واوڈا
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے اپنی ہی جماعت پر برستے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کی وجہ تحریک انصاف خود ہے۔ وزیراعظم کے مشیران بزدل ہیں، وہی لوگ ان کو تباہی کے راستے پر لے جانے والے ہیں۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ”ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا مزید پڑھیں
حکومتی ٹیم نے کہا وزارت اعلیٰ کیلئے ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کریں، کامل علی آغا
پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیم نے کہا وزارت اعلیٰ کیلئے ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کردیں، سینئرقیادت سے اس طرح کی گفتگو غیرسنجیدگی ہے، حکومتی ٹیم سینئر لیڈرشپ کو بچوں کی طرح ٹریٹ کرتی ہیں، بات ٹھوس تجویز کے ساتھ ہونی مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں ہائی کہا کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے منگل کو تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے مزید پڑھیں
حکومتی وزیر نے کہا ہم بہت برے پھنس گئے ہیں، کوئی راستہ نکالیں: حامد میر
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ انہیں حکومتی وزیر نے کہا کہ ہم بہت برے پھنس گئے ہیں کوئی راستہ نکالیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے کہا کہ ’گزشتہ روز ایک حکومتی وزیر نے کال کی اور مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی
انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج محمد علی وڑائچ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کی۔ محسن بیگ کے خلاف مارگلہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کو التوا کرنے کی درخواست مسترد کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت میں التواء کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور آور شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے مزید پڑھیں