قبائلی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینا، کیا ایف سی آر کے کالے قانون کی واپسی ہے؟

خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم شمالی اور جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنرز کو ان کے دائرہ اختیار کے علاقوں کے لیے جسٹس آف پیس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قبائلی اضلاع کے نیم بندوبستی علاقوں کو دیکھنے والے ڈپٹی کمشنرز کو بھی ان مزید پڑھیں

درجنوں مگرمچھوں کے درمیان ایک شخص پانی میں اتر گیا، ویڈیو وائرل

آپ نے ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی، جن میں مگرمچھ کو انسان کا شکار کرتے دیکھا گیا۔ یہاں تک کہ مگرمچھ نے اپنے علاقے میں ‘جنگل کے بادشاہ’ شیر کو ڈھونڈنے کے بعد اسے پانی کے نیچے لے جا کر ڈبو کر مار ڈالا تھا۔ تفصیل کے مطابق مگرمچھ کو پانی کا سب سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے جن کی طرف دیکھتے تھے، وہ آج کل نیوٹرل ہیں: چودھری پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ترجمان ہمیں آف دی ریکارڈ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس نیب اور ایف آئی ہے، جن کی جانب وہ دیکھتے تھے، وہ آج کل نیوٹرل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کل والے بیان پر قائم ہوں۔ اپنے ایک حالیہ بیان مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ: ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو بلاک کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا اور کہا ٹک ٹاک ایک عالمی ایپ ہے دنیا سے کٹ بھی نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس قیصررشیداورجسٹس عبدالشکور نے کی۔ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کا کیمرا ڈرون سے زخمی ہونے کا معاملہ، پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ دیا

پیپلز پارٹی کی قیادت نے آصفہ بھٹو زرداری کے کیمرا ڈرون سے زخمی ہونے کے معاملے پر پاک فوج  کے خفیہ ادارے کے سربراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اہم خط پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری کی طرف سے لکھا مزید پڑھیں

اپوزیشن صرف عمران خان کیساتھ مائنڈ گیم کھیل رہی، ان کے پاس 172 ارکان کی نمبر گیم ہے ہی نہیں

سینئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں شروع سے اس موقف کا حامی ہوں کہ 172 کی نمبر گیم اپوزیشن ابھی تک ثابت ہی نہیں کر سکی ہے۔ تاہم کچھ لوگ اس بات کو سرے سے ہی ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ اتنے ارکان مزید پڑھیں