سپریم کورٹ بار نے تحریکِ عدم اعتماد کے دن تصادم روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ بار نے تحریکِ عدم اعتماد کے دن سیاسی جماعتوں کے درمیان ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد احسن بھون نے یہ درخواست عدالتِ عظمیٰ میں دائر کی ہے۔ درخواست میں کسے فریق بنایا گیا؟ درخواست مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں تاخیر سے ادارے میں مداخلت ہوئی، پرویز الہیٰ کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے پروگرام ندیم ملک لائیو میں سوال کیا گیا کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خرابی کی وجہ کیا بنی، وزیراعظم کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے اور میں باہر نکل کر مزید پڑھیں

دنیا کو کورونا وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، فائزر سی ای او

کورونا وائرس کی وبا کو 2 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اس حوالے سے ویکسین تیار کرنے والی فائزر کمپنی کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ دنیا کو کووڈ 19 کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو ایونٹ کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فائزر کے مزید پڑھیں

ترکش ایئرلائنز (THY) کا یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ترکش ایئرلائنز (THY) نے یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے 10 اپریل تک اور بیلاروس کے لیے پروازیں 31 مارچ تک منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکش ایئرلائنز نے  یوکرین، مالڈووا، روستوف، سوچی سے 10 اپریل 2022 تک مزید پڑھیں

ترکی  کی بنی ہوئی  ڈرامہ سیریز  سیلجوقلو  کی دنیا بھر میں مانگ میں اضافہ

ترکی  کی بنی ہوئی  ڈرامہ سیریز  سیلجوقلو  کی دنیا بھر میں مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔  ترک ٹی وی سیریز، جنہیں پوری دنیا میں بہت دلچسپی کے ساتھ  دیکھا جاتا ہے  ترک ثقافت کو بھی  متارف کروانے میں نمایا ں کردار ادا کررہی ہیں۔ مہمت دیلیک چی ، جنہوں نے کونیا  جو سلجوقی سلطنت مزید پڑھیں