وزیر اعظم عمران خان کو اب سندھ میں گورنر راج لگانا پڑیگا، اور کوئی حل نہیں ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں سندھ میں گورنر راج لگانا پڑے گا کیونکہ اب اس کے علاوہ اور کوئی دوسرا حل نہیں ہے۔ میں نے عمران خان کو کہا ہے ہمیں سندھ میں گورنر راج نافذ کردینا چاہیئے: شیخ رشید#DunyaNews #DunyaVideos #SheikhRashid pic.twitter.com/viDCbQH5zK مزید پڑھیں

شہباز گل نے لائیو پروگرام میں ڈاکٹر رمیش کمار کو ”دلا” کہہ دیا

جب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی ہے۔ حکومتی مشیروں اور وزیروں کی بوکھلاہٹ اور غصہ صاف نظر آ رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال ڈاکٹر شہباز گل ہیں، جنہوں نے ایک لائیو پروگرام میں ڈاکٹر رمیش کمار کو ”دلا” کہہ دیا۔ Shehbaz Gill just called Ramesh Kumar ‘dalla’ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا آذربائیجان اور امریکی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اپنے آذربائیجانی  ہم منصب  جیہون بائراموف  اور امریکی ہم منصب انتونی بلنکن  سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور ائراموف کے درمیان ملاقات میں یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت اور اس ملک سے انخلاء پر مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک فوج کی بر وقت کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے  کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،  دہشت گردوں کے گرد گھیرا مسلسل تنگ کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے پر تخریب کاری کا منصوبہ مزید پڑھیں

جاپان نے روس کو "مقبول ترین ملک" کی حیثیت سے خارج کر دیا

جاپان نے، یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد روس کو ‘مقبول ترین ملک’ کی حیثیت سے خارج کر دیا اور ملک پر اضافی پابندیوں کے ارادے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے منعقدہ پریس کانفرنس میں روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو غیر انسانی قرار دیا اور کہا ہے کہ ہم روس کے لئے مزید پڑھیں

میلیٹو پول کے میئر کو رہا کر والیا گیا ہے:یوکرین

یوکرین کے حکام نے اعلان کیا کہ روسی قوتوں نے جنوبی یوکرین کے شہر میلیٹوپول کے میئر ایوان فیدروف کو اغوا کیے جانے کے چند دن بعد رہا کر دیا ہے۔ یوکرین کے ایوان صدر کی ایک ترجمان داشا   زریونا نےگزشتہ رات گئے یوکرینی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ فیدروف کو 9 گرفتار روسی فوجیوں کی رہائی کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی بطور وزیراعلیٰ قبول نہیں، علیم خان نے اعلیٰ قیادت کو واضح پیغام پہنچا دیا

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان نے وفاقی وزرا اور اعلیٰ قیادت کو واضح پیغام دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پرویز الٰہی بطور وزیراعلیٰ قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کی سیاسی ملاقتیں جاری ہے ، ذرائع نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطانق اجلاس میں قانونی ٹیم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کچھ ارکان پارلیمنٹ کے مسنگ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مزید پڑھیں