فیس بک پر بی جے پی کے اشتہارات مخالفین کے مقابلے میں کم ریٹ چارج کرنے کا الزام

گزشتہ چند برسوں میں بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو انتخابات جیتنے میں مدد کرنے والے صرف ایشیا کے سب سے امیر ترین ارب پتی شخص ہی نہیں تھے بلکہ فیس بک نے بھی اس کی جیت میں دوستانہ کردار نبھایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘کوارٹز’ کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جے 10 سی طیارے اتنے اہم کیوں ہیں؟

پاکستان نے چین سے نہ صرف جے10 سی طیارے خریدے ہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر کی طرح اس طیارے پر بھی پاکستان اور چین ملک مل کر کام کریں گے۔ دنیا میں سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔ صرف 2 سال کے عرصے میں سابق سوویت یونین سے الگ ہونے والی ریاستوں میں مزید پڑھیں

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے تین سال جدوجہد کی اور بالآخر اقوام متحدہ میں پندرہ مارچ کو اسلام مخالف پراپیگنڈے کے خلاف عالمی دن کے طورپر منانے کی تاریخی قرارداد منظور کرانے میں کامیابی حاصل کی۔ بدھ کے روز سوات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

کارپوریٹ سیکٹر اخلاقیات اورہمدردی پرمبنی کاروباری رویہ اپنائے:صدر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کارپوریٹ سیکٹر پر زوردیا ہے کہ وہ اخلاقیات اور ہمدردی پر مبنی کاروباری رویہ اپنائیں۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں اخلاقیات اور کاروبار دوست یا دشمن کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی خوشی دولت جمع کرنے میں نہیں بلکہ احساس میں پوشیدہ مزید پڑھیں

جاپان: 7،4 کی شدت سے زلزلہ، 4 افراد ہلاک

جاپان کے شمال مشرقی علاقے ٹوہوکو میں کل 7،4 کی شدت سے محسوس کئے گئے زلزلے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک کے شمال مشرقی صوبوں میاگی اور فوکوشیما کے کھُلے سمندر میں کل مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 36 منٹ پر 7،4 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ زلزلے کی مزید پڑھیں

جنوبی ایران میں 6 شدت کا زلزلہ،عرب امارات میں بھی محسوس کیا گیا

 ایران کے جنوبی علاقوں میں 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، ہرمزگان صوبے میں 6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کے باعث گزشتہ روز مزید 159 ترک شہریوں کا انخلاء کیا گیا : وزیر خارجہ چاوش اولو

روس یوکرین جنگ کے باعث گزشتہ روز مزید 159 ترک شہریوں کا انخلاء کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لیو،  Chernivtsi، Zaporizhia اور Dnipro سے مزید 159 شہریوں کے انخلاء کے بارے میں معلومات فراہام کی ہیں۔ انخلاء کے حوالے سے ایک گرافک شیئر کرتے ہوئے، چاوش مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا وزیراعظم سمیت وفاقی وزرا کو نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے دوران سوات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ محمود خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) سوات کی جانب سے جاری نوٹس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے10 سے12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، چودھری پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز لٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے10 سے12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، مسلم لیگ ق، ایم کیوایم اور باپ پارٹی کے17 لوگ ہیں، پی ٹی آئی اتحادیوں اور اپنے لوگوں کی وجہ سے زیادہ پریشان ہے، بی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت پارلیمنٹ لاجز کی طرح سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کررہی ہے،پیپلزپارٹی کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ سندھ ہاؤس میں املاک یا کسی رکن مزید پڑھیں