ڈرامہ ریٹنگ کیلئے خواتین کو تھپڑ مارنے کا تصور ختم کرنا چاہیے: ثمینہ پیرزادہ

سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین پر بڑھتے تشدد کے خلاف پھٹ پڑیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے کا ایک ویڈیو کلپ زیر گردش ہے جس میں شوہر بیوی پر ماں کے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے جس پر ماں کچھ نہیں بولتی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین جلد عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی جانب آج ہی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینئر صحافی مبشر زیدی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے آج ہی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد میں حصہ لینے پر ایم این ایز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں حصہ لینے پر ایم این ایز کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم ان کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی، حکومت ہمیں اشتعال نہ دلائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جے 10 سی طیارے اتنے اہم کیوں ہیں؟

پاکستان نے چین سے نہ صرف جے10 سی طیارے خریدے ہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر کی طرح اس طیارے پر بھی پاکستان اور چین ملک مل کر کام کریں گے۔ دنیا میں سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔ صرف 2 سال کے عرصے میں سابق سوویت یونین سے الگ ہونے والی ریاستوں میں مزید پڑھیں

امریکا، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گیا ہے، نیڈ پرائس

امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میں ایران پر مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ہفتے ایسے متعدد مثبت اشارے ملے ہیں کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن حکومتی اتحادی جماعتوں کو کروڑوں روپے کی پیشکش کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میچ دیکھ نہیں سکا کیونکہ میں میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں جہاں میرے کھلاڑیوں کو للچانے کے لیے بڑی بڑی رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں