امریکہ: چین نے روس کی مدد کی تو اسے بھاری بدل ادا کرنا پڑے گا

امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ہم روس۔ یوکرین جنگ میں چین کی حیثیت کے بارے میں کوئی رائے ظاہر نہیں کریں گے تاہم ہم نے اس بارے میں اپنے پیغامات چینی فریق کو واضح شکل میں پہنچا دئیے ہیں۔ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ "امریکی وفد مزید پڑھیں

مہاجرین کی حفظان صحت انسانی اقدار کا تقاضا ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے مہاجرین کے شعبہ صحت میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو جامع ہم آہنگی اور  عالمی مساوات کے حامی اصولوں کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مہاجرین کی صحت سے چشم پوشی  کے نتیجے میں عالمی ترقیاتی اہداف اور عالمگیری شعبہ صحت میں بہتری ممکن نہیں ہو سکتی۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا گاڑیوں سے لدا بحری جہاز خلیج بصرہ میں ڈوب گیا

متحدہ عرب امارات کا، 30 افراد کے عملے پر مشتمل، بحری جہاز نامساعد موسمی حلات کے باعث خلیج بصرہ میں سمندر برد ہو گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے جہاز کے ڈوبنے کا اعلان کیا ہے۔ بو شہر محکمہ بندرگاہ و بحری امور کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ حجت کوثری نے کہا ہے مزید پڑھیں

کووِڈ۔19 کا شکار ہونے والے بچوں میں ذیابیطس کا خطرہ

سائنس دانوں کے مطابق کورونا وائرس بچوں میں ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ امریکہ بیماریوں پر قابو اور سدّباب مرکز CDC کے ماہرین نے مارچ 2020 سے جون 2021 کے دوران کووِڈ۔19 کے ذیابیطس پر اثرات کی تحقیق کی ہے۔ ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ کووِڈ۔19 میں مبتلا ہونے والے بچوں میں مزید پڑھیں

روس نے حالیہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے جنگی نقصان کا اعلان کر دیا

روس وزارت دفاع نے حالیہ 24 گھنٹوں میں یوکرین میں 46 فوجی انفراسٹرکچر تنصیبات کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس مسلح افواج اور دونباس کی نام نہاد علیحدگی پسند انتظامیہ کی یوکرین میں پیش قدمی مزید پڑھیں

ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اپنی ملت کی صدیوں پر محیط حسرت کو پورا کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ملک کو دنیا کی 10 بڑی اقتصادیات میں شامل کر کے اپنی ملت کی صدیوں کی حسرت کو پورا کر دیں گے”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں ضلعی سربراہان اجلاس میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مہاجرین کی صحت اور دیکھ بھال پر ترکی کی تعریفیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ، ڈاکٹر ہانس کلوگ نے ​​مہاجرین کی صحت پر ترکی کی تعریف کی ہے۔ کلوگ نے ​​وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے استنبول میں منعقدہ یورپی ریجن مائیگریشن اینڈ ہیلتھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مہاجرین کے حقوق اور صحت میں ترکی مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت گر چکی، بس غیر آئینی طور پر اپنے اقتدار کو طول دینے کی کوشش کر سکتے ہیں

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے ملک کے سیاسی منظر نامے کی تصویر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بس غیر آئینی اقدامات اٹھا کر ہی اپنے اقتدار کو طول دے سکتے ہیں، باہر تو عدم اعتماد کامیاب ہو چکا، ان کی حکومت گر چکی ہے۔ یہ اہم تبصرہ انہوں نے نیا مزید پڑھیں

ووٹ فروخت کرنا ایسا ہی ہے جیسے آدمی اپنی بیوی کو بیچ دے: پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل محمد خان

پی ٹی آئی ایم این ایز کے جانب سے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان نے وفاداری تبدیل کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کا وفادار رہوں گا، ووٹ بیچنا ایسے مزید پڑھیں