اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل اور اس کے دوران سیاسی اجتماعات پر پابندی کی درخواست نمٹاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی محاذ آرائی یا ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزیر داخلہ اور ان کے ماتحتوں کو ذمے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پارلیمنٹ لاجز والی حرکت اگر سندھ ہاؤس میں دہرائی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، سابق وزرائے اعظم
سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی اور یوسف رضا گیلانی نے سندھ ہاؤس پر ایکشن کی صورت میں حکومت کو خبردار کردیا۔ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ سندھ ہاؤس میں آج رات پولیس گردی مزید پڑھیں
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تصادم ہوا تو ایمرجنسی لگا کر اسمبلیاں تحلیل کی جاسکتی ہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تصادم ہوا تو ایمرجنسی لگا کر اسمبلیاں تحلیل کی جاسکتی ہیں۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے موجودہ سیاسی بحران کے پیش نظر اہم وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تو آئین مزید پڑھیں
گوادر کے شہری ایک بار پھر سراپا احتجاج، سینکڑوں مظاہرین نے پورٹ کے سامنے دھرنا دیدیا
گوادر میں عوامی حق دو تحریک نے ایک بار پھر پی سی ہوٹل کے سائے میں گوادر پورٹ کے مین گیٹ پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنہ دیا ہوا ہے۔ مظاہرین کے بقول "حکومت بلوچستان اور اداروں نے وعدہ خلافی کی ہے۔ سمندر میں غیر مقامی ٹرالز کی روک تھام، بارڈر کاروبار، لاپتہ افراد مزید پڑھیں
حکمران جماعت کے ناراض MNAs کو سندھ ہاؤس سے نجی ہوٹل منتقل کردیا گیا
حکمران جماعت کے ناراض MNAs کو سندھ ہاؤس سے نجی ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا دور میڈیا کو دو زرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین کو آج سندھ ہاؤس سے اسلام آباد کی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں
حکومت کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت آرٹیکل 186 کے تحت یہ ریفرنس عدالت عظمیٰ میں فائل کریگی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بیان دیا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آرٹیکل 63-A کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 186 کے تحت ریفرنس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا کے پی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور
وزیر اعظم اور وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے الیکشن ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی وجہ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم، وفاقی وزراء اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل مزید پڑھیں
ناراض اراکین کو کہتا ہوں کہ واپس آجائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی منحرف اراکین کو کہتا ہوں کہ واپس آجائیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ 24 مارچ سے لے کر تین چار تاریخ تک 10 دن اہم ہیں اور یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے بہت گما گہمی کے دن مزید پڑھیں
شیخ رشید کی تجویز مسترد، وزیراعظم کا سندھ میں گورنر راج نہ لگانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی تجویز مسترد کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں گورنر راج نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شریک شرکا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نواب شیر وسیر کی مسلم لیگ (ن) کیساتھ ڈیل کی تفصیلات سامنے آ گئیں
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک نواب شیر وسیر کی مسلم لیگ ن کیساتھ ڈیل کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک نواب شیر وسیر کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کی گارنٹی دی گئی۔ یہ گارنٹی نواز شریف کی جانب سے خود دی گئی۔ رانا ثناء مزید پڑھیں