عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکی اور دیگر غیر ملکی اہلکاروں کی فوجی بیس’ بلد’ پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ عراق حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” بلد فوجی بیس پر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں زیرِ استعمال عراقی طیارے بھی موجود ہیں۔ حملے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ترکی کو ایوارڈ
وزیر صحت فخر الدین قوجہ کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہنس کلوگ نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کا مقابلہ کرنے میں ترکی کی کامیابی پر ایوارڈ پیش کیا ہے ۔ وزیر صحت قوجہ نے وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون مزید پڑھیں
ترکی کسی قسم کا امتیاز کیے بغیرتمام تارکین وطن کو صحت کی خدمات فراہم کررہا ہے: وزیر صحت قوجہ
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا کہ ترکی ایک ایسا ملک ہے جو تارکین وطن کے لیے ہمدردی اور اخلاقی لحاظ سے مکمل ساتھ دینے والے ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے ان خیالات کا اظہار عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور وزارت صحت کے تعاون سے استنبول مزید پڑھیں
تجزیہ 28
روس کے یوکرین پر حملہ کرنے کے اقدام نے بین الاقوامی نظام کو الٹ پلٹ کر کے رکھ دیا ہے ، بحران کے آغاز سے ہی یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہ ہونے کا ذکر کرنے والے پوتن نے دونباس کے علاقے میں علیحدگی پسند جمہوریہ کی آزادی کو تسلیم کرنے کے فوراً مزید پڑھیں
امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا، "دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو ‘انکل سام سے آرڈر نہیں لینا چاہتے ہیں۔ براڈکاسٹر رشیا ٹوڈے کو انٹرویو میں لاوروف کی تنقید کا مرکز امریکہ تھا۔ لاوروف نے کہا کہ مزید پڑھیں
جنگ کا 22 واں دن، روس کا طیارہ ساز تنصیب پر حملہ
یوکرین پر حملوں کے 22 ویں دن روس نے لیویو میں طیارہ ساز تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔ لیویو بلدیہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روسی میزائل، لیویو ائیر پورٹ کے قریب واقع، طیارہ ساز تنصیب پر گرے ۔ حملے میں تنصیب کے مرکز میں واقع عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں
ہمیں جنگ کا سد باب کرے کے لیے ایک وسیع اتحاد قائم کرنا ہو گا، زیلسنکی
یوکیرین کے صدر ولا دیمر زیلسنکی کا کہنا ے کہ روس کے 24 فروری کو شروع کردہ حملوں کو جنگ مخالف اتحاد کو وسعت دیتے ہوئے روکا جانا چاہیے۔ ولادیمیر زیلنسکی نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ گوئٹے مالا یوکرین کی حمایت کرتا ہے جس کے ہم شکر گزار ہیں۔”ہم روسی جارحیت کے مزید پڑھیں
دنیا کے بلند ترین1915 چناق قلعے پل کا افتتاح آج ترک صدر کے ہاتھوں ہوگا
1915 چناق قلعے پل کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان 18 مارچ کو چناق قلع بحری فتح کی 107 ویں سالگرہ کے موقع پر کریں گے۔ 4,608 میٹر طویل 1915 چناق قلعے پل جو اپنی خصوصیات کی وجہ سے "علامتوں کا پل” کے نام سے جانا جاتا ہے "دنیا کا سب سے طویل اسپین پل” مزید پڑھیں
امریکہ: بس پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک بس پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلوریڈا کی براورڈ بلدیہ سے پولیس حکام کے مطابق فورٹ لاڈل کے جوار میں بس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بس دیگر گاڑیوں کے ساتھ ٹکرا گئی۔ بس میں سوار ایک شخص موقع پر مزید پڑھیں
استنبول بیوٹی اینڈ کیئر فیسٹویل میں لوگوں کی گہری دلچسپی
استنبول میں بیوٹی اینڈ کیئر فیسٹویل کے دروازےکھول دیے گئے ہیں اور یہ فیسٹویل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بیوٹی اینڈ کیئر استنبول فیسٹویل کے دروازے 17 مارچ کو زائرین کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ 20 مارچ تک جاری رہنے والے اس فیسٹویل میں صنعت کے سرکردہ پیشہ ور ماہرین، ڈاکٹرز مزید پڑھیں