روس کے میزائلوں نے یوکرین کے انتہائی مغرب میں واقع لیویو کے ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئے ملک بھر میں فضائی بمباری کو مزید پھیلا دیا ہے، روسی بمباری نے جنگی جرائم اور شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے الزامات کو تقویت دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اومیکرون مختلف اشیا کی سطح پر زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے، تحقیق
اومیکرون قسم مختلف اشیا کی سطح جیسے پلاسٹک، کاغذ اور جلد پر کورونا وائرس کی اولین قسم (جو سب سے پہلے ووہان میں سامنے آئی تھی) کے مقابلے میں دگنا زیادہ زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ بات 2 طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جس سے ممکنہ وضاحت ہوتی ہے کہ اومیکرون قسم اتنی زیادہ مزید پڑھیں
امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو لنک پر ایک دوسرے کو دھمکیاں
امریکی صدر جوبائیڈن نےچین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیوان کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو گھنٹے ویڈیو لنک پر بات مزید پڑھیں
ٹی وی پروگرام میں گالی دینے پر رمیش کمار نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے اپنے وکیل ثاقب جیلانی کے ذریعے شہباز گل مزید پڑھیں
عدم اعتماد میں فوج کا کردار نہیں، علی وزیر کا مسئلہ پراپرٹی کا ہے، جنرل باجوہ کے لمز خطاب کی اندرونی کہانی
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لمز (LUMS) میں خطاب اور سوال جواب کے سیشن میں کی گئی گفتگو سے متعلق مبینہ تفصیلات آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہی ہیں۔ آرمی چیف کے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور ممبر قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری مزید پڑھیں
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منعقد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر کی جانب مزید پڑھیں
میرے مسلم لیگ ن سے دیرینہ تعلقات ہیں جس سے انکار نہیں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
بھکر سے تحریک انصاف کے ایم این اے افضل ڈھانڈلہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے کہیں سے بھی پیسوں کی کوئی آفر نہیں ملی، میرے مسلم لیگ ن سے دیرینہ تعلقات ہیں جس سے انکار نہیں، اس وقت ملک کی داخلی، سیاسی اور معاشی حالت کی وجہ سے ہر پاکستانی پریشان ہے، مزید پڑھیں
طویل عمر چھوٹی رقوم کے لیے جنگ کرنے سے بہتر ہے، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ان کے ملک میں جنگ شروع کرنے والی روسی فوج میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہاں کرائے کے فوجیوں کو خبردار کیا ہے "طویل عمر اس رقم سے بہتر ہے جو آپ کو مختصر طور پر پیش کی جاتی ہے۔” ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شیئر مزید پڑھیں
ترک صدر کی جنوبی کوریائی لیڈر سے چناق قلعے میں ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کم بوکیوم کو شرف ملاقات بخشا۔ صدر ایردوان نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کم بو کیوم سے ملاقات کی، جو کہ 1915 چناق قلعے پل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ترکی آئے ہیں۔ بندکمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد، ایردوان مزید پڑھیں
یوکرین کا یورپی یونین کی جانب سفر کا آغاز ہوچکا ہے: ارسلا وان دیر لیین
یوروپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان دیر لیین نے کہا کہ یوکرین کا یورپ کی طرف سفر شروع ہوچکا ہے اور وہ EU کمیشن بھی اس راستے پر آگے بڑھے گا۔ وان دیر لیین نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والی ویڈیو گفتگو کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک بیان مزید پڑھیں