یورپی سیاست دانوں کی صدر ولادیمیرزیلنسکی کے نام کونوبل امن ایوارڈ نامزدگی میں شامل کرنے کی درخواست

یورپی سیاست دانوں کے ایک گروپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی   اور یوکرین کے عوام کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد  کرنے کے لیے  نوبل کمیٹی کو خط  تحریر کیا ہے۔ ایسٹونیا کے سابق  وزیر اعظم اینڈرس انسپ، بیلجیئم کے سابق وزیر اعظم گائے ورہوفسٹڈ، ہالینڈ کے سابق  وزرائے خارجہ برنارڈ بوٹ، مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر اولاف شولز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روس کے کریملن پیلس سےجاری کردہ  تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوتن  نے شولز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اجلاس میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی نے وزیراعظم کی اخلاقی سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا

پاک سرزمین پارٹی کے سربرزہ سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے تمام تر اختلافات کے باوجود اگر اس موجودہ حکومت کا نعم البدل سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہے تو پھر ہماری تمام اخلاقی سپورٹ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کے ساتھ ہے۔ پی ایس پی رہنما مزید پڑھیں

معاملہ بگڑ گیا، پی ٹی آئی کے مشتعل کارکن گیٹ توڑ کر سندھ ہائوس میں داخل، 2 ایم این ایز سمیت متعدد گرفتار

تحریک انصاف کے مشتعل کارکن گیٹ توڑ کر سندھ ہائوس میں داخل ہو گئے ہیں جہاں منحرف اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ کارکنوں نے اپنے ہاتھوں میں لوٹے اٹھائے ہوئے تھے۔ انہوں نے شدید نعرے بازی کی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔ pic.twitter.com/ywbVZ6YaEs — مزید پڑھیں

لاہور میں ”وزیراعظم شہباز شریف” کے بینر لگ گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایسے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں، جن پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ان بینرز پر ”وقت کی مجبوری، شہباز شریف ضروری” کے نعرے درج ہیں۔ لاہور میں ق لیگ کے بعد ن لیگ والے نے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے بھی بغاوت کردی

وزیراعظم عمران خان کیخلاف باغیوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے بھی بغاوت کردی ہے۔ ضلع مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 186 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والے عامر طلال گوپانگ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ووٹ ڈالنے سے قبل کسی رکن کیخلاف کارروائی ممکن نہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ ووٹ ڈالنے سے قبل کسی رکن کیخلاف کارروائی ممکن نہیں ، ووٹ دینے کے بعد پارٹی لیڈر اسپیکر کو کارروائی کیلئے لکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کے معاملے پر ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں

21 مارچ تک تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے 21 مارچ تک تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کے نتائج سے اسپیکر کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 مارچ کی ریکوزیشن پر اجلاس کی ڈیڈ لائن اکیس مارچ ہے۔ خورشید شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ مزید پڑھیں