اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی ایک اور سال کے لیے تجدید کردی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گزشتہ برس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈی چوک پر محاذ آرائی یا ناخوشگوار واقعے کی ذمے داری وزیر داخلہ پر عائد ہوگی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل اور اس کے دوران سیاسی اجتماعات پر پابندی کی درخواست نمٹاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی محاذ آرائی یا ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزیر داخلہ اور ان کے ماتحتوں مزید پڑھیں
شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات :بین الاقوامی عدالت انصاف تاخیر کیوں کر رہی ہے ؟
شام میں عوام کے آ زادی کے مطالبے سے اب تک بربریت بھری جنگ کو گیارو سال گزر چکے ہیں۔ بے شمار سانحات کے بعد،سٹوک وائٹ (Stake White) وہ پہلی فرم تھی جس نے 2019 میں بشارالاسد کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمےکیدرخواست دی۔ بہرحال ،تین سال بعد ہمیں یقین ہے کہ عالمی عدالت انصاف مزید پڑھیں
عمران خان اب عزت سے مستعفی ہوجائیں
چودھری پرویز الٰہی کے تازہ بیان سے ثابت ہوا کہ ابھی حکومت کے رہنے یا جانے کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ گیم آن ہے! میں بہت پہلے سے یہ بات کر رہا ہوں کہ عمران خان حکومت کے جانے یا بچنے کے متعلق جو ہوگا اُس کا تعلق ق لیگ یعنی چودھری برادارن مزید پڑھیں
اوآئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کی شرکت کی دعوت پر بھارت کا اعتراض مسترد
پاکستان نے اسلام آباد میں 22 سے 23 مارچ تک شیڈول اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی کونسل برائے وزرائے خارجہ کی جانب سے کشمیری قیادت کو شرکت کے لیے دی گئی دعوت پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘پاکستان مزید پڑھیں
پاک آسٹریا تعلقات کے فروغ کیلئے ہم نے راستہ طے کیا ہے، وزیر خارجہ
پاکستانی اور آسٹرین وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل عنقریب میں نئے باب داخل ہونے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ گہرے اور مضبوط اقتصادی تعلقات دیکھ رہے ہیں۔ آسٹرین ہم منصب الیگزینڈر اسکالنبرگ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ’ ہم نے دو مزید پڑھیں
وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا ممکنہ’لوٹوں’ کےخلاف کارروائی کرنے پر غور
وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو ہدایت کی ہے کہ وہ 21 مارچ کو ایوان زیریں کا اجلاس بلائیں اور پی ٹی آئی کے ممکنہ ‘لوٹوں’ کے خلاف کارروائی کریں۔ انہوں نے یہ ہدایات سندھ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تقریباً ایک درجن اراکین قومی اسمبلی مزید پڑھیں
پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی کرکٹ کا اعلان کردیا گیا، آصف آفریدی اور محمد حارث کو پہلی دفعہ پاکستانی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی مزید پڑھیں
3 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کیلئے سائنوویک ویکسین مؤثر ہے، تحقیق
چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ ویکسین 3 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یہ بات چلی میں حقیقی دنیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چلی میں اومیکرون کی لہر کے دوران اس ویکسین کے مزید پڑھیں
فیس بک اور انسٹاگرام کا ٹک ٹاک اکاؤنٹس بنانا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
یہ بات راز نہیں کہ مارک زکربرگ اس وقت چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو اپنی سروسز کے لیے سب سے بڑا خطرہ خیال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھی وہ کئی بار کرچکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کا ٹک ٹاک اکاؤنٹس مزید پڑھیں