اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی، حالات کو اتنا آگے نہ لے کر جائیں کہ تصادم کی طرف بڑھ جائیں، ورنہ جھاڑو پھر جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے کئی منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری اسکور کر کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران جب محمد رضوان بیٹنگ کے لیے میدان میں مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کاحکومتِ ترکی کی جانب سے مکمل حمایت پر صدر ایردوان سے اظہار تشکر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے صدر رجب طیب ایردوان  انہیں فون کرنے اور ان کی حمایت کرنے پر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے نئے ویڈیو پیغام میں ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ  ان  پہلی  ترجیح یوکرین کی ریاست کا تحفظ کرنا ہے ، مذاکرات میں میری ترجیحات بالکل واضح ہیں۔ جنگ کا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح: "صدر  کا مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان: 24 مارچ کو تاریخی سربراہی اجلاس” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں پولینڈ کے صدر اندرزیج دودا کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ 24 مارچ کو مزید پڑھیں

ترکی کے کھُلے سمندر میں دھکیلے گئے 36 نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھلے سمندر میں، یونانی ساحلی عناصر کی طرف سے ترکی کی طرف دھکیلے گئے، 36 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ بحیرہ ایجئین کی آئیوالک حدود میں ایک ربڑ بوٹ میں سوار اور یونان کے جزیرے میدیلی جانے کے خواہش مند نقل مکانوں مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

سرحدوں کے دفاع کے لئے افواج زمانہ امن میں مشقیں کرتے ہیں تاکہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہا جائے ۔ ۲۰۲۱ میں کورونا کے باوجود پاک بحریہ نےکامیاب امن مشقوں کا انعقاد کیا جس میں ۴۵ ممالک نے حصہ لیا۔ ان عسکری مشقوں کا مقصد سمندروں کی حفاظت اور مشترکہ سیکورٹی مزید پڑھیں

ترکی نے گزشتہ دس سالوں میں چائے سے 203 ملین 872 ہزار 233 ڈالر کی آمدنی حاصل کی

ترکی نے 2011-2021 کے درمیان چائے کی برآمدات سے 203 ملین 872 ہزار 233 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق ترکی، جس نے 2011 میں 68 ممالک کو 2 ہزار 191 ٹن چائے برآمد کی، غیر ملکی فروخت مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، سندھ ہاؤس میں 24 اراکین قومی اسمبلی کی موجودگی کا انکشاف

جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما راجا ریاض نے سندھ ہائوس میں 24 اراکین اسمبلی کی موجودگی کا اعتراف کرکے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں حملے کی وجہ سے وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ یہاں موجود ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری مزید پڑھیں

ان کی ایسی کی تیسی، قومی حکومت کسی صورت نہیں بننے دیں گے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی۔ حالات کو اتنا آگے نہ لے کر جائیں کہ تصادم کی طرف بڑھ جائیں، ورنہ جھاڑو پھر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضمیر بیچنے والے اپنے حلقوں میں جائیں تو ان کا منہ مزید پڑھیں

ابھی حکومت کے رہنے یا جانے کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ گیم آن ہے!

سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کے تازہ بیان سے ثابت ہوا کہ ابھی حکومت کے رہنے یا جانے کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ گیم آن ہے! میں بہت پہلے سے یہ بات کر رہا ہوں کہ عمران خان حکومت کے جانے یا بچنے کے متعلق جو ہوگا مزید پڑھیں