روس کے لیے اب واحد راستہ بامعنی مذاکرات کرنا ہے، زیلنسکی

صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی نے  اطلاع دی ہے کہ روس  کو اپنی غلطیوں کی بنا پر  سامنا ہونے والے نقصانات میں گراوٹ لانے کا واحد  راستہ  یوکیرین کے ساتھ بامعنی  مذاکرات  ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے اس بار صدارتی محل  کے سامنے سے عوام سے خطاب کیا۔ یوکرین اور روس کے درمیان مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان کی حالت زار کے برخلاف 1.2 ارب ڈالر کی امداد کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈانی مہاجرین کے لیے 1.2 بلین ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیا ہے جو اپنے ممالک کو چھوڑ کر افریقہ کے مختلف ممالک کو نقل مکانی کر گئے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں

یوکیرین میں اولین طور پر انسانی بحران کا سد باب کیا جائے، ترک اسپیکرِ اسمبلی

ترک قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شن توپ  کا کہنا ہے کہ روس کی یوکیرین  کے خلاف 24 فروری کو شروع کردہ جنگ  میں اولین طور پر  انسانی بحران کا سد باب کرنے کی ضرورت ہے۔ مصطفی شن توپ نے ایدرنے  کے   ضلع کیشان میں  سول تنظیموں کے نمائندوں اور اخباری نمائندوں سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

چین روس کی مدد کرنے سے پرہیز کرے، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن  اور چینی صدر شی جن پنگ  کے مذاکرات میں  یوکیرین کی جنگ اور تائیوان کا معاملہ پیش پیش رہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 گھنٹوں پرمشتمل ویڈیو کال میں  دونوں رہنماؤں نے یوکرین کا مسئلہ  سفارتی طریقے سے حل کرنے پراتفاق کیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان مزید پڑھیں

اتحادیوں کے ساتھ معاملات جلد طے ہوجائیں گے، لوگوں کی واپسی کا سفر سب دیکھیں گے، فواد چودھری کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شطرنج بھی ہمارے پاس ہے، چالیں بھی ہمارے پاس ہیں اور مستقبل بھی ہمارے پاس ہے۔ اتحادیوں کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے۔ لوگوں کی واپسی کا سفر آپ سب دیکھیں گے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے صدر ہونگے

صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی جانب سے صدر پاکستان ہوں گے۔ اس حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ دوسری جانب سلیم صافی نے کہا کہ اپوزیشن کے مسلم لیگ ق سے معاملات طے ہو چکے ہیں، پرویز الہی کو وزیر اعلی بنایا جائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ جو بھی حکم دے اس پر سختی سے عمل کیا جائے، وزیراعظم کی اٹارنی جنرل کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کو ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ جو بھی حکم دے، اس پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اٹارنی جنرل کی جانب سے انہیں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل شاہین کو آرمی چیف لگایا تو سب سے خطرناک آواز میری اٹھے گی: عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کردی

تحریک اںصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل شاہین کو پاک فوج کا نیا سربراہ بنانے کی کوشش کی تو اس کیخلاف سب سے خطرناک آواز میری اٹھے گی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہنا مزید پڑھیں

دن نوٹ کریں، میں آج پیشگوئی کررہا ہوں، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ قریب آتے ہی سب ارکان واپس آئیں گے

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضمیر فروشی پر میں قوم کا جو غصہ دیکھ رہا ہوں، مجھے پورا یقین ہے، ہمارے جو بھی لوگ ان سے بات کر رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں، میں ان کو شک کا فائدہ بھی دے دیتا ہوں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ واپس آئیں گے، کیونکہ یہ مزید پڑھیں

عمران خان وزیراعظم کے منصب کا آئینی جواز کھو چکے، اب اقتدار سے چپکے رہنے کا فائدہ؟

مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہو، اب اقتدار سے چپکے رہنے کا کیا فائدہ ہے؟ اگر بقول آپکے چودہ اراکان آپکا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور آپ نے انہیں شوکاز مزید پڑھیں