@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ناروے: نیٹو فوجی مشق میں امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، 4 امریکی فوجی ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
ناروے: نیٹو فوجی مشق میں امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، 4 امریکی فوجی ہلاک
اوسلو: ناروے میں نیٹو فوجی مشق میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں نیٹو کی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یکم اپریل تک جاری رہنے والی فوجی مشقوں میں رکن ممالک کے 30 ہزار مزید پڑھیں
تنزانیہ میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم، 22 افراد ہلاک اور 38 زخمی
ڈوڈوما: تنزانیہ میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ میں مسافر بس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکراگئی، تصادم اتنا خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے۔ حادثہ تیز رفتار ٹرک مزید پڑھیں
امریکہ کی چین سے تجارتی جنگ سے افراط زر ختم نہیں ہوسکتی: شفقنا بین الاقوامی
پس منظر صدر ٹرمپ نے 2018 کے آغاز میں سولر پینل ، واشنگ مشینز، الیومینیم اور سٹیل پر محصول عائد کر کے تجارتی جنگ شروع کی ۔ اگرچہ محصول صرف چینی مصنوعات پر ہی عائد نہیں کیا گیا، بلکہ اس کی بڑی وجہ ٹرمپ کا یہ پختہ یقین تھا کہ امریکی معیشت کو چین کے مزید پڑھیں
کیا مائنس عمران فارمولا قابل عمل ہے؟
حکومت کی سیاسی مشکلات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ الزامات کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے سامنے آنے والے چیلنج کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی مختلف طریقے سے ترتیب دیتے تو شاید انہیں اس وقت شدید سیاسی تنہائی کا سامنا نہ مزید پڑھیں
روس کے پہلی بار یوکرین پر سپر سونک میزائل حملے
ماسکو: تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس نے کنزہل ہائپر سونک میزائل سے یوکرین مزید پڑھیں
گورنر راج کیا ہے، کیوں لگتا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے سندھ میں گورنر راج کے بیان نے پھر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ملکی سیاسی تجزیئے جو پہلے تحریک عدم اعتماد اور اس کے بعد سندھ ہاؤس کے اردگرد گھوم رہے تھے اب گورنر راج کی بحث میں الجھ گئے ہیں۔ ایک طرف کچھ وفاقی وزرا سندھ میں مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر پیر تک کارروائی شروع نہ کرنے پر اپوزیشن کی ایوان میں دھرنا دینے کی دھمکی
اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر پیر تک تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں کارروائی شروع نہیں کی گئی تو ایوان میں دھرنا دیں گے جہاں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس شیڈول ہے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد دیگر رہنماؤں کے ہمرا میڈیا مزید پڑھیں
ناروے میں نیٹو کا طیارہ جنگی مشقوں کے دوران گر کر تباہ، 4 افراد لقمہ اجل
اطلاع ملی ہے کہ ناروے کے شمالی علاقے میں نیٹو کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ نارویجین سرکاری ٹیلی ویژن نے واضح کیا ہے کہ 4 افراد کا حامل نیٹو کا طیارہ ’’کولڈ رسپونس 2022‘‘ نیٹو جنگی مشقوں کے دوران گرا۔ نارڈ لینڈ محکمہ پولیس مزید پڑھیں