فیس بک اکاؤنٹس کیوں لاک ہوتے ہیں؟

اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیس بک اکاؤنٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی غلطی ہوسکتی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے کچھ صارفین کے اکاؤنٹس لاک کیے گئے ہیں جن کے لیے 2 فیکٹر آتھنٹیکشن کے ساتھ 17 مارچ تک فیس بک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے اپوزیشن کے او آئی سی اجلاس میں رکاؤٹ ڈالنے کے بیان کو ناسمجھداری قرار دے دیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی جانب تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایوان میں دھرنا دینے اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں رکاؤٹ ڈالنے کے بیان کو ناسمجھداری قرار دیا جبکہ اپوزیشن نے اس حوالے سے وضاحت کردی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر مزید پڑھیں

سیالکوٹ گیریژن میں شارٹ سرکٹ کے باعث گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی

پاک فوج نے کہا ہے کہ سیالکوٹ گیریژن میں شارٹ سرکٹ کے باعث گولہ بارود کے شیڈ میں لگنے والے آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیالکوٹ گیریژن میں مزید پڑھیں

چاہتا ہوں کہ عوام 27 مارچ کے جلسے میں تمام ریکارڈز توڑ ڈالیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر اعلان کردہ جلسے میں عوام کو بھرپور شرکت کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلسے میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت چاہتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم حق مزید پڑھیں

ترک صدر نے 1915 چناق قلعے پل کا افتتاح کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ 1915 چناق قلعے  پُل  کے ساتھ ترکی  وسطی  چوڑائی کے اعتبار سے   دنیا کے طویل ترین  پُل کا مالک بن گیا ہے۔ 1915 چناق قلعے  پُل   اور مال قارا۔ چناق قلعے  شاہراہ  کی افتتاحی تقریب سے  خطاب کرنے والے صدر ایردوان  نے اس  پل کی ہر تیکنیکی مزید پڑھیں

یوکیرین ۔ روس جنگ نے سلامتی کونسل اور عالمی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر بنا دیا ہے، ترک وزیر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ  روس۔ یوکیرین جنگ  نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  سمیت بین الاقوامی نظام میں سنجیدہ سطح کی اصلاحات کے تقاضے کا برملا مظاہرہ کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے انطالیہ میں جاپانی وزیر خارجہ حیاثی یوشی ماسا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

چناق قلعے پل کی تعمیرات کرنے والے محنت کشوں کو ترک صدر کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے کل افتتاح  کردہ  1915 چناق قلعہ پل  کی تعمیرات میں خدمات فراہم کرنے والے  تمام تر محنت کشوں کو  مبارکباد دی ہے۔ صدر ایردوان نے 1915 چناق قلعہ پل کے محنت کشوں سے  وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل  اولو کے ذریعے فون کے ساتھ رابطہ کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سری لنکا میں معاشی بحران سالانہ امتحانات پر بھی اثر انداز

 سری لنکا میں کاغذوں کی کمیابی کی وجہ سے اسکولوں میں سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع  خبر کے مطابق، مغربی ریاست کی ایجوکیشن ڈائریکٹر پریانتھا سری لال نونس نے اسکول کے منتظمین کو مطلع کیا کہ کل کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

سوات جلسے کے جواز میں الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو طلب کر لیا

پاکستان الیکشن کمیشن نے سوات جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو 21 مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ اطلاع کے مطابق  ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سوات نے وزیراعظم سمیت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیرمواصلات مرادسعید کو بھی دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ڈی ایم او نے مزید پڑھیں