بیلجیئم: شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی،متعدد افراد ہلاک

بیلجیم کے جنوبی شہر اسٹریپی براقنی میں کارنیوال کی تقریب میں شریک افراد پر ایک شخص نے گاڑی چڑھا دی ہے۔ خبر کے مطابق، اس واقعے میں چار افراد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ قریبی شہر کے میئر نے بتایا ہے کہ تیز رفتار سے ایک کار ہجوم پر چڑھ گئی۔ بتایا گیا مزید پڑھیں