حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر ڈرون اور میزائل حملے

دبئی: یمن کے حوثی باغیوں نے اتوار کو علی الصبح سعودی عرب پر ڈرون اور میزائلز کے سلسلہ وار حملے کیے جس میں مائع قدرتی گیس کے پلانٹ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ، تیل کی تنصیبات اور پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق یمن میں لڑنے والے سعودی فوجی مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے او آئی سی اجلاس اتنا اہم کیوں ہے؟

پاکستان 22 سے 23 مارچ کو 48ویں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اور اس اجلاس کے دوران ہی یومِ پاکستان بھی منایا جائے گا۔ یہ اجلاس او آئی سی کے اصول و مقاصد خاص طور پر مسلم دنیا میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ دے کر مزید پڑھیں

بچوں میں کورونا کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز 7 ماہ تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں میں کووڈ 19 کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز کم از کم 7 ماہ تک موجود رہتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یو ٹی ایچ ہیلتھ ہوسٹن کی تحقیق میں اکتوبر 2020 میں 5 سے 19 سال کے 218 مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن میچ میں سلو وکٹ کھلاڑیوں کا امتحان لے گی، بابراعظم

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف 21 مارچ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ایک اور سست وکٹ بلے بازوں کے صبر اور مہارت کا امتحان لے گی۔ بابر اعظم نے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں ایک مزید پڑھیں

ہم کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتے ہیں: چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ پی نے کہا ہے کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے۔ خبر کے مطابق، چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین بحران پر بیجنگ تاریخ کے دائیں جانب کھڑا ہے اور چین کا موقف زیادہ تر ممالک کی خواہشات کے مطابق ہے، چین کبھی بھی کسی بیرونی جبر یا مزید پڑھیں

عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بم سے لدی کشتی تباہ کردی

یمن میں سرکاری فوج کے زیر حمایت  عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بم سے لدی ایک کشتی کو تباہ کر دیا ۔  عرب اتحاد کا یہ بیان سعودی سرکاری خبر ایجنسی SPA  کے مطابق،بم سے لدی اس  کشتی کو بحیرہ روم  کے جنوب میں  تباہ کر دیا گیا جو کہ بحری آمدورفت کےلیے خطرہ مزید پڑھیں