پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ندا ڈار کی بہترین باؤلنگ کے باعث ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 13 سال بعد عالمی ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ نیوزی لینڈ میں جاری ویمن ورلڈ کپ کا 20واں میچ ہیملٹن میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کووڈ -19کےنتیجے میں دماغی تبدیلی کاکیا مطلب ہے؟ شفقنا خصوصی
دوسرے مصنفین کی طرح میں بھی اپنے وقت کا بڑا حصہ لفظوں کی کھوج میں خرچ کرتی ہوں۔ اور جب معاملہ حد سے پیچیدہ اور پرا سرار دماغ کا ہو تو مجھے ایسے الفاظ کی ضرورت پڑتی ہے جو باریک نفاستوں اور غیر یقینی صورت حال کو گرفت میں لا سکیں۔ درست الفاظ مشکل سوالات مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے بھی کہہ دیا کہ پاکستان مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بتا رہے ہیں کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے۔ اسلام آباد میں پمز ہسپتال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں
کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو حکومت کے بجائے جمہوریت بچائینگے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ ہم نے حکومت نہیں جمہوریت بچانے کا ذمہ لیا ہے، حکومت کا حصہ اس لیے ہیں کہ ہم حصہ نہ ڈالتے توجمہوریت ڈوب جاتی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر نہ حکومت بن سکتی ہے اور نہ مزید پڑھیں
حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوال پوچھ لیے
ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں آج دائر کیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید صدارتی ریفرنس دائر کرنے کےلیے سپریم کورٹ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنس میں کچھ سوالات پوچھے ہیں اور اس کیس کی پیروی خود کروں گا۔ دریں اثنا صدارتی ریفرنس کا مزید پڑھیں
عمران خان کی بھارت کی تعریفیں بھارتی میڈیا میں وائرل
وزیراعظم عمران خان کی بھارت کی تعریفیں کرنے کا بیان بھارتی میڈیا میں وائرل میں وائرل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت روس سےتیل منگوا مزید پڑھیں
سری لنکا میں شدید معاشی بحران، کاغذ نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ کے امتحانات ملتوی
سری لنکا میں اس وقت شدید معاشی بحران جاری ہے جس کی وجہ سے لاکھوں طلباوطالبات امتحانات دینے سے قاصر ہیں کیونکہ کاغذ کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے۔ اس سے قبل میڈیکل اسٹور اور پیٹرول پمپوں پر طویل قطاریں دیکھی گئی ہیں کیونکہ 1948 کے بعد سے اب تک سری لنکا شدید معاشی مشکلات مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا
اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈوکیٹ ایمان زینب مزاری سمیت بلوچ طباء کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کی، ایمان مزاری کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں
نیوٹرل لفظ نے ایک شخص کی ہوا نکال دی، اسکی جماعت کا شیرازہ بکھر گیا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیوٹرل لفظ نے ایک شخص کی ہوا نکال دی ہے اور اس ایک لفظ کی وجہ سے وزیراعظم کی جماعت کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) نے کہا کہ آج کل لفظ نیوٹرل کا بڑا مزید پڑھیں
بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ
سیاسی جماعتوں کے ممکنہ تصادم کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ تمام اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہے، بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے، عدالت نے دیکھنا ہے کہ کسی کے حقوق متاثر نہ ہوں۔ وزیراعظم کے مزید پڑھیں