روس پر یوکیرین کا قبضہ جاری ہے تو روسی فوج کے یوکیرین کے جنگی میدان میں نقصانات میں گہرائی آ رہی ہے۔ صدر ولا دیمر پوتن کی غیر شعوری خطاؤں کی بنا پر ریشین فیڈریشن کو اسوقت وسیع پیمانے پر بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا ہے۔ پوتن کی جانبب سے شام سے اسد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین، ترکی یونین کے ساتھ باہمی تعلقات میں مزید بہتری لائے
یورپی پارلیمنٹ کے نمائندہ ناچو سانچیز آمور ترکی اور یورپی یونین ترکی کے مشترکہ پارلیمانی کمیشن کے رکن نے انقرہ اور برسلز کے درمیان تعلقات کی بہتری پر زور دیا۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم 2022 میں انادولو ایجنسی کو اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے امور نے کہا کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان اب ایک مزید پڑھیں
روس اور یوکرین جنگ میں 3 ملین 489 ہزار 644 یوکرینی باشندے پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور
روس اور یوکرین جنگ میں یوکرین میں کم از کم 925 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں جبکہ 1496 شہری زخمی ہوئے اور 3 ملین 489 ہزار 644 پناہ گزین پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان میں مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ وطن: "ایردوان ، نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے” ترکی نے روس اور یوکرین کے درمیان امن کو یقینی بنانے کے لیے اپنی شٹل ڈپلومیسی کو تیز تر کردیا ہے۔ ۔ صدر رجب طیب ایردوان جنگ کے مزید پڑھیں
ترکی: پہلے 2 ماہ میں 30 لاکھ 40 ہزار 290 ڈالر کی چائے برآمد کی گئی
ترکی نے سال کے پہلے 2 ماہ میں 70 ممالک کے ہاتھ 30 لاکھ 40 ہزار 290 ڈالر کی چائے فروخت کی ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ صفوت قالیونجو نے کہا ہے کہ ترکی نے رواں سال کے پہلے 2 مہینوں میں بیرونی ممالک کے ہاتھ ایک ہزار 42 ٹن چائے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 29
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج ایک ترک عورت ملاحت سینگر رویاجان تھیں؟ ملاحت سینگر رویا جان 1906 میں استنبول میں پیدا ہوئیں۔ وہ صرف ترکی میں ہی نہیں دنیا بھر میں سپریم کورٹ کی رکن منتخب ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ انہوں نے استنبول میں اپنی مزید پڑھیں
روسی وزیر خارجہ کا آذری و آرمینی ہم منصبوں سے رابطہ
روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے آذری و آرمینی ہم منصبوں سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ روسی دفتر خارجہ کے مطابق، لاوروف نے آذری ہم منصب جیہون بائراموف اور آرمینی ہم منصب ارارات مرزویان سے بات چیت میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے شدہ معاہدوں پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ترکی جنگلات لگانے والے ممالک میں سر فہرست
ترکی جنگلات لگانے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ وزارت زراعت اور جنگلات کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری اور اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے تعاون سے7واں بحیرہ روم کے جنگلات کا ہفتہ 21 سے 25 مارچ کے درمیان انطالیہ میںمنایا جا رہا ہے۔ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے مزید پڑھیں
چین میں مسافر بردار طیارے حادثے کا شکار
چین کا چائنہ ایسڑن ایئر لائنز کا مسافر بردار طیارہ کہ جس پر 132 افراد سوار تھے گر کر تباہ ہو گیا۔ چینی سول ایوی ایشن نے واضح کیا ہے کہ 123 مسافروں اور عملے کے 9 افراد پر مشتمل مسافر بردار طیارے کو گوانگشی چوانگ خود مختار علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں
یورپی یونین وزرائے دفاع خارجہ کا ہنگامی اجلاس،یوکرین کے فوجی تعاون پر بات ہوگی
برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع آج روز یوکرین پر روسی حملے، کییف کے لیے ہنگامی امداد اور یوکرین کے ساتھ فوجی تعاون کے علاوہ ماسکو کے خلاف مزید پابندیوں پر بحث کر رہے ہیں۔ یونین کے ایک اعلیٰ سفارتکار نے اس اجلاس سے قبل اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس مزید پڑھیں