پارلیمنٹ ہاؤس میں او آئی سی اجلاس جاری، 46 ممالک کے وزرائے خارجہ کی شرکت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں مسلسل بیرونی مداخلتوں کی وجہ سے امت مسلمہ کی ناراضی بڑھ رہی ہے اور غیرملکی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ہوا دیتی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے مزید پڑھیں

چین میں طیارے کا حادثہ،کوئی زندہ نہ بچ سکا

چین میں گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے طیارے سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا ہے۔  صوبہ یونان کے شہر کنمنگ سے گواناگ ڈونگ صوبے کے شہر گوان چو جانے والے چائنہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ  737 قسم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 132 مسافر سوار تھے۔ چینی مزید پڑھیں

نائجیریا، مسلح حملوں میں مزید 15 جانیں ضائع

نائجیرین صوبے کدونا کے علاقے قاؤرا  میں  مسلح حملے میں   15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس صوبے میں  بڑھنے والے مسلح حملوں کی بنا پر  کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں، کدونا ریاست کی داخلی سلامتی اور داخلہ کے کمشنر سیموئیل ارووان نے کہا کہ ریاست میں بڑھتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا ہے۔ آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران خان کی واپسی کی پیش کش، منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

بے حسی کی انتہا، مزدور کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی اور لوگ کھانا کھانے میں مصروف رہے

پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ بیچنے والا مزدور باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق، شادی میں آئے افراد نے مزدور اشرف سلطان پر جیب کاٹنے کے الزام میں تشدد کیامزدور کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی اور لوگ کھانا کھانے میں مصروف رہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر پتوکی میں شادی ہال مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نے اپوزیشن اور پی ٹی آئی ناراض اراکین کو حکومت گرانے کا آسان فارمولا بتا دیا

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اپوزیشن کو حکومت گرانے کا آسان فارمولا بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جن اراکین کے ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں اُن اراکین کے ووٹ سے تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوسکتی مزید پڑھیں

‘ہم پر الزام لگانے والوں کے سر پر اللہ کی لاٹھی پڑی’ موسوی کی معافی پر شہباز شریف کا اظہار تشکر

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے براڈشیٹ کے سی ای او موسوی کی طرف سے باضابطہ معافی مانگنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 22 سال چھان بین کرنے والے نے اعتراف کیا کہ نوازشریف اوران کا خاندان بے قصور ہے، صدشکر اوراحسان اس ذات مزید پڑھیں