صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے روس۔ یوکیرین جنگ کے بارے میں کہا کہ "قیام امن مشکل لیکن نا ممکن نہیں ہے۔” ابراہیم قالن نے روس کے 24 فروری سے یوکیرین پر حملوں کے حوالے سے ٹویٹر پر بعض پیغامات شیئر کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ”دنیا کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خارجہ چاوش اولو کے پاکستان میں دو طرفہ مذاکرات جاری
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ چاوش اولو متحدہ عرب امارات کے دور کے بعد اس اجلاس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ اجلاس سے قبل انہوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود مزید پڑھیں
روسی اور یوکرینی باشندوں کی ترکی میں مکانات کی خریداری میں اضافہ
ترکی میں مکانات کی خریداری کے لیے روسیوں اور یوکرینیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آن لائن رئیل اسٹیٹ پلیٹ فارم املاک جیٹ کے مطابق ترکی میں رہائش کی تلاش میں روسی اور یوکرینی باشندوں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ املاک جیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، فروری میں، روس مزید پڑھیں
یوکرین: روس مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے
یوکرین نے کہا ہے کہ روس نے ہرسن میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا ہے۔ یوکرین مسلح افواج کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق روسی یونٹوں نے یوکرین کے شہر ہرسن میں مظاہرین کے خلاف سٹن بم اور اسلحے کی آواز کا استمال کیا ہے۔ رائٹرز کی شائع کردہ ایک مزید پڑھیں
پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے، پی ٹی آئی کی منحرف رکن وجیہہ قمر نے قران پر حلف اٹھا لیا
حکمران جماعت تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا ہے کہ پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔ حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے کسی نے پیسے دینے کا وعدہ نہیں کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وجیہہ قمر مزید پڑھیں
بہادر آباد کا پلڑا بھاری، اتحادی ایم کیو ایم کے مرہون منت، فیصلے کا انتظار کرنے لگے
نادیہ نقی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اتحادیوں میں ایم کیو ایم کا پلڑا بھاری ہیں۔ مسلم لیگ ق اور بی اے پی کو اسی کے فیصلے کا انتظار ہے۔ ایم کیو ایم جو بھی فیصلہ کرے گی۔ دیگر جماعتیں بھی اس پر لبیک کہیں گی۔ نیا دور ٹی وی مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: اتحادی 25 مارچ تک اعلان کردیں گے، اہم سیاسی پیشرفت کا قوی امکان
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ اتحادی جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے 25 مارچ تک فیصلہ کر لیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر 25 مارچ کو یہ تینوں جماعتیں اپنے وزرا سے استعفے لے کر اپوزیشن کے بنچوں پر بیٹھ جاتی مزید پڑھیں
میڈیا پر فنڈنگ کا الزام، صحافی تنظیمیں وزیراعظم کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں
سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جلسے میں میڈیا کے بارے میں جو باتیں کی ہیں، اس کے ردعمل میں صحافیوں پر حملے بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے صحافتی تنظیموں کو اکھٹے ہو کر اس پر ایکشن لینا چاہیے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں
ماروی ملک شیر ہراسانی کیس: ملزمان کے رشتہ داروں نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
خیبر پختونخوا کے علاقے مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کیساتھ ہراسانی کے واقعے میں ملوث ملزمان کے رشتہ داروں نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملزمان عتیق اور انیس کے رشتہ داروں نے گرفتاری کو زیادتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماوری ملک شیر مزید پڑھیں
وزیراعظم بتائیں سعودی شہزادے کی گھڑی کس نے بیچی؟ جواب ٹی وی پر حلف کیساتھ دیں تو مانوں گا
تحریک انصاف کے باغی رکن قومی اسمبلی باسط بخاری نے وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ ایک شہزادے نے آپ کو تحفے میں جو گھڑی دی تھی وہ کس نے کہاں بیچی؟ آپ کو پتہ ہے یا نہیں؟ جیو نیوز پر حامد میر کے پروگرام ”کیپیٹل مزید پڑھیں