روسی اور یوکرینی فوجوں کے مابین شدید لڑائی کے باوجود یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق ماسکو کے ساتھ مذاکرات میں معمولی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے حکومتی نمائندے تقریباً ہر روز روسی نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں تاہم اب تک اس کے کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر کہیں گے تو مجھے گورنر راج لگانا ہوگا: گورنر سندھ عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر صدر مملکت کہیں گے تو پھر مجھے گورنر راج لگانا ہو گا۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج کل ضمیر کے جاگنے اور سونے کا سیزن آیا ہوا ہے۔ ایک سوال مزید پڑھیں
چوہدری نثارکو واپسی کیلئے پارٹی صدر سے رجوع کرنا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثارکو واپسی کیلئے پارٹی صدر سے رجوع کرنا پڑے گا، چوہدری نثار کوبتانا پڑے گا جب پارٹی پر مشکل وقت تھا تو وہ کہاں تھے؟ مسلم لیگ ن نے انہیں جتنی عزت دی ہوسکتا ہے اگلی جماعت نہ دے مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام ’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ رکھ دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے لانگ مارچ کا نام اور پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کیے گئے مارچ سے متعلق نئے اعلامیے کے مطابق لانگ مارچ کو ’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کے بعد ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، متحدہ اپوزیشن
یوم پاکستان پر متحدہ اپوزیشن نے ’قوت اخوت عوام چارٹر‘ جاری کردیا۔ اپوزیشن نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کرایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، تمام ادارے ایک منتخب انتظامیہ اور پارلیمنٹ کے تابع ہوں گے، عوام کو یہ اختیار حاصل ہو گا وہ اپنے آزادانہ حق مزید پڑھیں
اتحادی اب اتحادی نہیں رہے، ساتھ نہیں چلنا چاہتے، سیاسی کمیٹی کی وزیراعظم کو بریفنگ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شیخ رشید اور فواد چوہدری نے شرکت کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال مزید پڑھیں
چودھری نثار سے ملاقات ہوچکی، ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا۔ نیوٹرل والی بات اچھائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے تناظر میں کی۔ میرے پاس ترپ کا پتا ہے۔ ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا۔ یہ بات انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کے موقع مزید پڑھیں
23 مارچ پاکستان کا ‘یوم جمہوریہ’ تھا، جو اب صرف پریڈ تک محدود ہے
یوم پاکستان کے موقع پر آج پریڈ گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے معززین بھی موجود تھے۔ یوم پاکستان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے کہ اس پریڈ کے پیچھے کی تاریخ کو یاد کرنے کے ضرورت ہے۔ جسے مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈرشپ سے فاش غلطی ہوگئی، صدارتی ریفرنس کی ممکنہ کامیابی کا بارود فراہم کردیا
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ بظاہر اپوزیشن لیڈرشپ سے کوئی فاش غلطی ہوئی یا کسی نے کوئی جال بچھایا ہے۔ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرفین اراکین کے ناموں کا قبل از وقت انکشاف، میڈیا انٹرویوز اور سندھ ہائوس میں قیام اس نے صدارتی ریفرنس کی ممکنہ کامیابی کا مزید پڑھیں