چودھری نثار علی خان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ نہیں مل سکتی: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں یہ نئی خبر آئی ہے کہ چودھری نثار علی خان کی دوبارہ انٹری ہو رہی ہے اور انھیں بطور وزیراعلیٰ پنجاب لایا جا رہا ہے۔ وہ 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان صاحب کیساتھ کھڑے ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا لانگ مارچ 26 مارچ کو لاہور سے روانہ ہوگا۔ 26 مارچ کو لانگ مارچ کے آغاز کا فیصلہ 25 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے زیر صدارت لانگ مارچ مینجمنٹ کمیٹی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کی ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی جانب سے ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک اور منہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف میڈیا سے محو گفتگو تھیں۔ اس موقع پر پرویز رشید، مزید پڑھیں

27 مارچ سے پہلے تینوں اتحادی تحریک عدم اعتماد کا باقاعدہ اعلان کردیں گے

سینئر تجزیہ کار اور صحافی سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ 27 مارچ سے پہلے حکومت کے تینوں اتحادی مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی اپوزیشن کے عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے۔ جے ڈی اے سردست حکومت کے ساتھ ہے لیکن وہ بھی یوٹرن مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ یکم یا دو اپریل کو ہوسکتی ہے، سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس بلا لیا گیا ہے، 7 دن کے اندر اندر فیصلہ ہو جائے گا۔ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میں نے اجلاس بلانے میں کسی قسم مزید پڑھیں

27 تاریخ کا جلسہ ہمارے لئے ریفرنڈم اور اعتماد یا عدم اعتماد ہوگا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 27 مارچ کی رات فائنل ہو جائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہیں۔ 27 تاریخ کا جلسہ ہمارے لئے ریفرنڈم اور اعتماد یا عدم اعتماد ہوگا۔ اللہ سے پوری اُمید ہے کہ عمران خان جیتے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان مزید پڑھیں