قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 82 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
23 مارچ قرارداد پاکستان کی بنیاد
23 مارچ 1940 بروز ہفتہ ہم برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کےلیے وہ اہم دن تھا، جب منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں اس وقت کے بنگال کے وزیراعلیٰ مولوی فضل الحق نے مسلمانوں کےلیے الگ ملک کی ایک قرارداد پیش کی، جسے قرارداد لاہور کہا جاتا ہے۔ تاریخ مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ قومی ایجنڈے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے پر رضا مند ہوگئی
دی نیوز اور جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے اور قومی ایجنڈا طے کرنے کیلئے راضی ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کی معیشت، گورننس، احتساب، انتخابی اور عدالتی نظام جیسے بنیادی معاملات کو درست کرنے کی خاطر مزید پڑھیں
آیت اللہ محمدی ری شہری 75 داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن: ہائی اسکول پر حملہ
سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہائی اسکول پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مالمو پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان ریکارڈ لنگویسٹ نے کہا ہے کہ لاطینی ہائی اسکول پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں 50 سالہ عمر کی 2 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں اور ایک شخص کو حراست میں مزید پڑھیں
چاوش اولو پاکستان میں،شاہ محمود قریشی سے ملاقات
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ چاوش اولو متحدہ عرب امارات کے دور کے بعد اس اجلاس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ اجلاس سے قبل انہوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود مزید پڑھیں
ترکی کے پاس ٹیکنالوجی کا پیداواری و برآمدی ملک بننے کے علاوہ اور کوئی راہِ نجات نہیں ہے: اوکتائے
ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ "ترکی ملّی ٹیکنالوجی تحریک کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر کر رہا ہے۔ اس ہلّے کے ساتھ ترکی، ٹیکنالوجی پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ملک کی شکل اختیار کر جائے گا”۔ فواد اوکتائے نے دارالحکومت انقرہ میں ‘بیرون ملک اسکالر شپ مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا حملہ،1 فوجی ہلاک
عراقی شہر کرکوک میں داعش کے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ کرکوک پولیس کے ترجمان عامر نوری کے مطابق شہر کے دقوق نامی قصبے کے قریب ال بو محمد دیہات میں عرایق فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشتگرد تنظیم داعش نے حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں مزید پڑھیں
ایرانی سیاح جوق در جوق ترکی آ رہے ہیں
نوروز کی تعطیلات گزارنے کے لئے ایرانی سیاح جو ق در جوق ترکی آ رہے ہیں۔ تیرہ روزہ نوروز تعطیلات گزارنے کے لئے ترکی کا انتخاب کرنے والے ایران سیاح زمینی راستے سے ضلع وان کی تحصیل ‘سرائے’ کی ‘کاپی قوئے’ سرحدی چوکی سے ترکی میں داخل ہو رہے ہیں۔ وان میں ہوٹل ایرانی سیاحوں سے بھر مزید پڑھیں
لبنان سے ترکی کے شیف ایوارڈ
لبنان سے ترکی کے شیف ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے ۔ کنفیڈریشن آف آل ککس اینڈ پیسٹری پر مشتمل دس رکنی ٹیم کو لبنان میں سیاحت اور رواداری فیسٹیول میں دوسرے پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 16-20 مارچ کو منعقد ہونے والے اس میلے میں 19 ممالک کے 140 امیدواروں نے مزید پڑھیں