@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
کاوے موسوی کی معافی عمران خان کے منہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ ہے، شہباز شریف
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس یوکیرین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، جان کربی
امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ روس یوکیرین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے اور یہ اس سے متعلقہ دلائل جمع کرنے کی کوششوں میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ یومیہ پریس کانفرس میں روس۔ یوکیرین جنگ کے بارے میں اپنے جائزے پیش کرنے مزید پڑھیں
ترک مقامی موٹر گاڑی ٹی او جی جی رواں سال کے اختتام پر بنائی جانے لگے گی
ترکی کی مقامی و قومی موٹر گاڑی ٹی او جی جی کی سال کے اختتام سے با قاعدہ پیداوار شروع ہو جائیگی۔ نائب وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے ٹی او جی جی سے متعلق نئی تصاویر کے سماجی رابطوں کے پیجز پر شائع کیے جانے کے حوالے سے بعض بیانات دیے۔ ان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس نے 27 مارچ کے جلسے کے لیے ڈنڈے تیار کر لیے
پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس نے 27 مارچ کے جلسے کے لیے ڈنڈے تیار کر لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس تیار کر لی گئی۔ا یک ہزار ڈنڈوں پر پی ٹی آئی کا پرچم پینٹ ہو گیا۔’ سماء نیوز کے مطابق ڈنڈوں پر کیل بھی لگائے گئے مزید پڑھیں
مسلم ممالک چین کیساتھ بلاک بناکر یوکرائن جنگ روکنے کی کوشش کریں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس میں تجویز پیش کی ہے کہ مسلم ممالک اور چین بلاک بناکر یوکرائن جنگ روکنے کی کوشش کریں۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام مزید پڑھیں
اتحادی حکومت کیساتھ نہیں رہے: ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد فضل الرحمان کا دعویٰ
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ نہیں رہے۔ مولانافضل الرحمان کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچے جہاں انہوں نے متحدہ کی قیادت سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کی گئی۔ ایم مزید پڑھیں
عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی احمد حسین دیہڑ
تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں۔ تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ والے دن اسمبلی نہیں جائوں گا۔ احمد حسین دیہڑ کا کہنا تھا کہ اپنے حلقے کے مسائل پر کافی عرصے سے احتجاج کر مزید پڑھیں
‘میں عمران خان کو ارطغرل سمجھتا تھا لیکن اب میں ان سے دکھی ہوں، چینل نے میرا بیان توڑ مروڑ کر نشر کیا’
پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ نے اے آر وائی نیوز کی خبر کو فیک قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ ایسی صحافت نہیں ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کل ایک نجی ٹیلی وژن نے میرا انٹرویو ریکارڈ مزید پڑھیں