روہنگیا کےبحران پر رپورٹنگ ،اپنے اندر، کس قدر تہہ در تہہ پیچیدگی کی حامل ہے، اس کاعوامی سطح پر بہت کم نوٹس لیا جاتاہے۔میانمار حکومت کے ہاتھوں ہونے والا تشدد، جس کا روہنگیا کو سامنا ہے اس سب کا محض ایک حصہ ہے جو اس اقلیت کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔” مجھے دو ماہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انقرہ میں سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر یومِ پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کی پُرجوش تقریب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج 23 مارچ یوم پاکستان کی 75 ویں سالگرہ بڑے جوش و خروش سے سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر منائی گئی۔ سفیر پاکستان کی رہائش گاہ کے احاطے میں سب سے پہلے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ قومی ترانے کی ہمراہی میں سفیر پاکستان جناب محمد مزید پڑھیں
نائجیریا کی ریاست کدونا میں مسلح حملے میں 34 افراد ہلاک
نائجیریا کی ریاست کدونا میں مسلح حملے میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک تحریری بیان میں، کدونا اسٹیٹ کی داخلی سلامتی اور داخلی امور کے کمشنر سیموئیل ارووان نے کہا کہ مسلح افراد نے 20 مارچ کو صوبے کے کوورا علاقے میں ایک حملہ کیا۔ ارووان نے بتایا کہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں
عمران خان کے پاس دو کارڈز، 27 مارچ کو اپنے استعفے یا اہم ادارے کے سربراہ کا اعلان کر سکتے ہیں
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 27 مارچ کو جلسے میں ہو سکتا ہے کہ ملک کے اہم ادارے کے سربراہ یا استعفے کا اعلان کردیں لیکن وہ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں اس کا امکان بہت ہی کم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کو اس مزید پڑھیں
عمران خان کو ناصرف عثمان بزدار بلکہ 2 وفاقی وزرا بھی چھوڑ بھاگنے والے ہیں، راجا ریاض کا دعویٰ
حکمران جماعت تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دو وفاقی وزرا چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ”کیپیٹل ٹاک” میں حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا۔ راجا ریاض کا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چیف منسٹر ہاؤس سے سامان کہیں اور بھیجنا شروع کر دیا
ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں خوف کے سائے گہرے ہونے لگے۔ ایوان وزیراعلیٰ سے سرکاری ریکارڈ نامعلوم مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا گیا۔ عثمان بزدار کے سرکاری گھر سے سرکاری ڈیٹا نکال لیا گیا۔ سٹی 42 کی خبر کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو کو تمغہ شجاعت سے نواز دیا گیا
یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نواز دیا ہے۔ یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالی شخصیات کو انعامات واعزازات سے نوازا گیا۔ اس تقریب میں مزید پڑھیں
یوکرین اور روس کے درمیان جاری مذاکرات ایک دوسرے کے مفادات سے متصادم ہیں، زیلنسکی
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین اور روس کے درمیان جاری مذاکرات ایک دوسرے کے مفادات سے متصادم ہیں، زیلنسکی
صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری مذاکرات ایک دوسرے کے مفادات سے متصادم ہیں لیکن ان میں کچھ پیش رفت ہو رہی ہے جبکہ دوسری جانب مغربی ممالک انسانی بحران کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کریملن کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کرنے کا منصوبہ بنا رہے مزید پڑھیں
مائنس عمران خان کے پیچھے دو وزیر اور ایک آدھا ہے، فیصل واوڈا نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
تحریک انصاف کے رہنما فیصل ووڈا نے تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ہلچل میں نیا پینڈورا باکس کھولتے ہوئے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کے پیچھے دو وزیر اور ایک آدھا ہے۔ یہ ڈھائی لوگ ہیں۔ یہ بڑا انکشاف انہوں نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی مزید پڑھیں